سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائی تفصیلات جانئے: DailyJang

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

اس موقع پر سفیر پاکستان نے وزیر اعظم پاکستان اور عمیر علی نے صدر پاکستان کا یوم آزادی کے حوالے سے بھیجا گیا پیغام پڑھ کر سنایا، جبکہ ہیڈ آف چانسلری دانش محمود نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔سفیر پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور دُنیا کی بڑی طاقتوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں کو اُن کا حق خود ارادیت دلانے کے لئے بھارت کو مجبور کریں اور اُس کے ساتھ ثقافتی اور سفارتی تعلقات منقطع کئے...

سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے مکین بھی پاکستان کا یوم آزادی پاکستانیوں کے ساتھ مل کر منائیں گے اور وہی دن آزادی کا دن ہوگا۔ جس کا سب سے بڑا ثبوت حکومت پاکستان کا پیش کیا گیا نیا نقشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس بے اثر، مصدقہ کیسز میں سے 92 فیصد صحتیابپاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کی جانب گامزن ہے ملک میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان میں ظالمانہ نظام چاہتا ہے، سراج الحقامیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اگست کا مہینہ خوشحالی کامہینہ ہے مگر مزدور پھر بھی بھوکے سوتے ہیں، صرف 36 لاکھ مزدور سرکار کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں باقی سب ذلیل ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 ہلاکتیں ، 753 نئے کیسزرپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا بنگلور میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعے پر شدید احتجاج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسیز کے پاکستان میں بڑے سائبرحملے ناکام بنا دیئے گئےسائیبر حملوں میں جعل سازی بھی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »