توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی۔ سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو نشانہ بنا کر حزب اختلاف کی آواز دبانا چاہتا ہے، یورپی یونین اور ہیومن رائٹس واچ نیب کی بے بنیاد کارروائیوں کو غیر قانونی قرار دے چکی۔ سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ مفرور نہیں بلکہ ضمانت منظوری کے بعد بیرون ملک گئے، جہاں پر ان کا علاج جاری ہے، انہیں نمائندے کے ذریعے ٹرائل سامنا کرنے کی اجازت دی جائے، جب کہ احتساب عدالت کی کارروائی، اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی پارٹی کی آمد آمد ہےنواز شریف کو جیل سے نکال کر برطانیہ بھیج دیا گیا۔...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »