توتن خامون کے مدفن کی دریافت جس میں مصری کارکنوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ان تصاویر کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ مصری شہریوں نے اس دریافت میں ایک کلیدی کردار ادا کیا اور اس سے واضح ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کہانی کا صرف ایک ہی رخ موجود ہے۔‘

اس نمائش میں فوٹو گرافر ہیری برٹن کی کھینچی گئی ڈرامائی تصاویر سمیت خط، پلان، کارٹر کی محفوظ شدہ دستاویزات میں سے ڈرائنگز اور ڈائریز پیش کی گئی ہیں جن کی مدد سے 10 سال میں ہونے والی اس مقبرے کی کھدائی کو ایک نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے جو قدیم مصر کے کسی بھی شاہی فرد کا پہلا معلوم مدفن تھا جو صحیح سلامت حالت میں پایا گیا۔

کئی افراد نے بعد میں دعوی کیا کہ کہ تصویر میں دکھائی دینے والا بچہ وہ ہی ہیں، ان میں کارٹر کی ٹیم کی مدد کرنے والے حسین عبد الرسول گرنا بھی شامل تھے، لیکن ان میں سے کسی دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔اس نمائش میں اس تصویر کو مرکزی جگہ دی گئی ہے جس میں دریافت کے دوران دو کارکنوں اور ایک بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو انتہائی احتیاط سے مدفن چیمبر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک دیوار کی کھدائی کر رہے ہیں۔

ان تمام افراد کے نام تو ریکارڈ نہیں کیے گئے لیکن ڈاکٹر روزنو کہتی ہیں کہ اس وقت کی تصاویر نوآبادیاتی نظام کے اس تصور کو چیلنج کرتی ہیں کہ یہ دریافت ایک شخص نے کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف وفاقی وزیر کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمدپشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کی جیل میں دو گینگز کی لڑائی میں 43 افراد ہلاک ہوگئےکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں قید دو متحارب گینگز کے کارندوں میں خونریز لڑائی میں 43لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت ہوا میں اڑا کر ہوشربا اضافہ کردیا گیاسفید چنے 20 روپے اضافے سے 220 روپے سے بڑھا کر 240 روپے کلو اور کالے چنے 145 روپے کلو کردیے گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بلاول پاکستان کو غیر ملکی طاقتوں کے قبضے میں دینے کے منصوبے کے سرخیل ہیں: فوادزرداری فیملی پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے: فواد چوہدری ڈبو ! تم لوگوں نے دینے کے لئے باقی چھوڑا ہی کیا ھے ؟ ڈبو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ عروج کے مقابلے میں بِٹ کوائن کی قدر میں 50 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ نومبر میں بلند ترین شرح کے بعد اب ایک بِٹ کوائن کی قیمت میں 31 ہزار ڈالر کی کمی ہوئی ہے 20k$ tak down ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »