توبہ کرلی ہے کسی کیساتھ سیلفی نہیں لوں گی،کومل رضوی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔ SamaaTV

Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 49 mins agoگزشتہ روز جیو نیوز کے اسپورٹسمیں گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی شرمندگی نہیں تاہم اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جارہاہے، مختلف جگہوں پرلڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں،شوبزمیں باٹم لائن ہےکہ آپ کوخوش باش اورفٹ رہناچاہیے، اگر آپ میں ٹیلنٹ ہے تو ہماری انڈسٹری میں بہت مواقع ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ہرپاکستانی اپنےاندرتبدیلی نہیں لائیں گے ملک میں تبدیلی نہیں آئے گی۔

پروگرام میں شریک دوسرے مہمان اداکار اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت بہت سے اداکاروں اور تقریباً پورے پاکستان نے بھی عمران خان کو سپورٹ کیا تھا جب ہی وزیراعظم بنے البتہ تبدیلی آتی ہے تو تھوڑا سا برداشت بھی کرنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف نے میڈیا کو اتنا پیسہ کھلایا اتنا پیسہ کھلایا اتنا پیسہ کھلایا کہ میڈیا سیرئیس ایشوز کو چھوڑ کر بھارت میں مسلمانوں پر ڈھلتے ظلم کو دنیا کو دکھانے کی بجائے آرام سے نظر انداز کرکے نواز شریف کی بیماری اور چوروں کی طرف داری پر پروگرام کررہے ۔۔۔ لعنتی میڈیا 🤷‍♀😑

پاکستان کا گھٹیا الیکٹرانک میڈیا جس کو انڈیا کے مسلمانوں پر کئیے گئیے مظالم پر سانپ سونگھ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،اٹارنی جنرل نے حکومت کی نمائندگی کرنے سے معذرت کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جدہ میں غیر ملکی شخص نے پھندے سے لٹک کر خود کشی کرلیجدہ : بھارت سے تعلق رکھنے والے شخص نے حالات سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، چھت سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق جدہ کے علاقے الجوہرة محلے میں ایک گھر سے بھارتی باشندے کی لاش ملی ہے، اطلاع ملتے ہی متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ل بریکنگ نیوز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی عظمت ملک کےاسٹارہیں میرے دوست ہے، علی ظفرعلی عظمت ملک کےاسٹارہیں میرے دوست ہے، علی ظفر SamaaTV 🙂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی‘قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق امریکہ سے معاہدے کے تحت طالبان یہ یقین دہانی کرائیں گے کہ ان کی سرزمین امریکہ سمیت کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ Good دا کفر خىلاف وى استعمالى ګى اب انڈیا کا کیا ہوگا جو افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں دہشت گردی کیلئے استعمال کر رہا تھا ؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیضے منجمد کرنے کی ٹیکنالوجی کتنی کامیابگائناکالوجسٹ ڈاکٹر سارہ ڈا سلوا کے مطابق ’ہر بیضہ ایمبریوں نہیں بنتا، ہر ایمبریو حمل میں نہیں ڈھلتا اور نہ ہی ہر حمل سے پچہ پیدا ہو پاتا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں معمہ حل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اکثر ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ ایک شہر سے دوسرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »