بیضے منجمد کرنے کی ٹیکنالوجی کتنی کامیاب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بانجھ پن کا علاج: بیضے منجمد کرنے کی ٹیکنالوجی کتنی کامیاب ہے؟

یہ اس لیے ہے کہ دونوں بانجھ پن کے علاج میں مختلف مراحل پر حاصل ہونے والے کامیابی کو ماپ رہے ہیں۔ایک منجمد کیے گئے بیضے کو غیر منجمد کیا جاتا ہے۔کامیابی سے فرٹیلائز ہونے والے بیضے ایمبریو بنتے ہیںلارڈ ونسٹن کے اعداد و شمار میں ایک فیصد کے شرح ان بیضوں کے حوالے سے تھی جو غیر منجمد کیے جانے کے مرحلے میں بچ پاتے ہیں جو بعد میں حمل اور ایک زندہ بچے کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں۔ جبکہ ایچ ایف ای اے کی جانب سے 2016 کے اعداد و شمار انھیں دیے گئے جب انھوں نے ہاؤس آف لارڈز میں شرح حمل 1.

آیچ ایف ای اے نے جو نتائج نکالے وہ اس پر تھے کہ کتنے ایمبریوز پیدائش کے مرحلے تک پہنچے۔ کامیابی ماپبنے کے اسی طریقہ کار کے تحت سنہ 2017 میں مریضوں کے اپنے بیضے سے کیے جانے والے آئی وی ایف علاج میں 19 فیصد کیسز کامیاب ہوئے۔اگر آپ اپنے بیضے منجمد کروانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو آپ شاید یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ کے آئی وی ایف سے حاملہ ہونے کے کتنے امکانات ہیں۔ لیکن ہر بیضے کی کامیابی کی شرح کو دیکھتے ہوئے یہ فراموش کر دیا جاتا ہے کہ ایک آئی وی ایف راؤنڈ میں کئی بیضے استعمال کیے جاتے...

لیکن ایچ ایف ای اے کے اعداد و شمار صرف ان کیسز کے شرح پیدائش کے بارے میں جہاں ایمبریو کو بچہ دانی میں منتقل کر دیا تھا لیکن علاج کے ہر معاملے میں بات ایمبریو تک نہیں جاتی۔ اس کا مطلب ہے کہ ایچ ایف ای اے کی کامیابی کی شرح کم ہو جائے گی اگر وہ ان میں ایمبریو کی منتقلی سے پہلے کے مراحل کو بھی شامل کرتا ہے۔1204 بیضے غیر منجمد ہوئے تاہم یہ علم نہیں کہ ان کے لیے کتنی خواتین کے ساتھ کتنے آئی وی ایف راؤنڈ کیے گئے۔منتقل شدہ ایمبریوز میں سے 22 حمل میں تبدیل ہوئے جو کہ 13 فیصد ہیں۔اس حوالے سے کوئی تازہ...

حاملہ ہونے کا امکانات اس بات پر منحصر ہیں کہ جس وقت بیضے منجمد کیے گئے اس وقت خاتون کی عمر کیا تھی اور عمومی صحت کیسی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ سکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں‘‘ خوبرو پاکستانی اداکارہ نے بالآخر اعتراف کرلیا’’ سکن انجیکشن لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں‘‘ خوبرو پاکستانی اداکارہ نے بالآخر اعتراف کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکلا برادری کے جائز حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز شاہشاہ کوٹ: وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ وکلا برادری کے جائز حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔تفصیلات وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے شاہ کوٹ میں بار کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری ملک کا اہم ستون ہیں۔ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ملکی دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، آرمی چیفآپریشن ردّالفساد کے 3 سال مکمل۔۔۔ آرمی چیف کا پیغام۔۔۔ مکمل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates OperationRaddulFasaad ALLAH be with our Army always and forever. Ameen میری خود کی رائے یہ ہے کہ اس ملک میں فوجی عدالتیں قائم کی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو سکے. یہ موجودہ نظام گلا سڑا ہے نہیں چل رہا اس کرپٹ مافیاز اپنے مفاد کیلئے قانون سازی کی ہوئی ہے.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہر مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑا رہے گا:آرمی چیفپاکستان ہر مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑا رہے گا:آرمی چیف COAS QamarBajwa Visits Morocco Meets Key Personalities ChiefArmyStaff OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

muhammad izhar ul haq : محمد اظہارالحق:-ہر معاملے میں جوتے تلاش کرنے کا عملRead hr mamly me juty talash krny ka amal Column by muhammad izhar ul haq that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ایک مرتبہ پھر جی اٹھی ، وہ خبر آ گئی جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہا تھاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »