پاک فوج ملکی دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، آرمی چیف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن ردّالفساد کے 3 سال مکمل۔۔۔ آرمی چیف کا پیغام۔۔۔ مکمل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates OperationRaddulFasaad

راولپنڈی: پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن رد الفساد کو آج تین برس پورے ہوگئے، یہ آپریشن 22 فروری 2017 کو ملک بھر میں شروع کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف بلاتخصیص آپریشن کیا گیا، دہشت گردی سے سیاحت تک کے سفر میں سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کو قوم کی پشت پناہی حاصل تھی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ جان و مال کی قربانیوں کے باعث کامیابیاں حاصل کیں، ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، جو ہمارا فخر اور ہمارے ہیرو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتہا پسند نظریے کو شکست دینے پر قوم کو بھی سلام پیش کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان نے دو دہائیوں تک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ملکی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاک فوج ملکی دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری خود کی رائے یہ ہے کہ اس ملک میں فوجی عدالتیں قائم کی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو سکے. یہ موجودہ نظام گلا سڑا ہے نہیں چل رہا اس کرپٹ مافیاز اپنے مفاد کیلئے قانون سازی کی ہوئی ہے.

ALLAH be with our Army always and forever. Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدایل اوسی پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید SamaaTV Bahot acha hwa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج درپیش خطرات کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے،جنرل باجوہپاک فوج درپیش خطرات کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے،جنرل باجوہ Read News PakArmy GeneralQamarJavedBajwa OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خود کشی کر لیبھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خودکشی کر لی IOK Kashmir IndianArmy ArmyOfficer CommitSuicide ModiGovt adgpi PMOIndia narendramodi amnesty hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی امتیاز علی شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایل او سی کے کیانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی امتیاز علی شہید ہو گئے۔ My best wishes to my pak army
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ,دو نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ,دو نوجوان شہید IndianOccupiedKashmir IndianArmyInKashmir ForcesOperationsInKashmir Killed Kashmiris KashmirStillUnderCurfew Kashmir_Monitor FKdotPK PMOIndia UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »