دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ اور دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے پاک فوج کے شروع کیے گئے آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل ہو گئے۔ ملک میں امن لوٹ آیا اور ملک بھر سے دہشتگردوں کا صفایا ہو گیا۔

انسداد دہشتگردی کی جنگ کے دوران 2001 سے 2020 تک 350 سے زائد بڑے، 850 سے زائد معمول کے آپریشنز کیے گئے۔ 22 فروری 2017 سے 22 فروری 2020 تک انٹیلی جنس اداروں نے دہشتگردی کے 400 منصوبے ناکام بنائے، فوجی عدالتوں نے 344 دہشتگردوں کو سزائے موت اور 301 کو دیگر سزائیں سنائیں، 5 کو بری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے خلاف آپریشن ردالفساد کو3 سال مکمل - ایکسپریس اردوعالمی سطح پرانسداد دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی کاوشوں اورکامیابیو‌ں کوسراہا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہراسانی کے الزام میں سندھ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر معطلہراسانی کے الزام میں سندھ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر معطل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہبرطانیہ کے کنگز کالج ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 53 سالہ وائلن نواز ڈگمار ٹرنر کے دماغ سے رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا جبکہ اس دوران مریضہ آنکھیں بند کیے وائلن بجاتی رہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »