ہراسانی کے الزام میں سندھ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر معطل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہراسانی کے الزام میں سندھ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر معطل SamaaTV

Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 12 mins agoسندھ یونیورسٹی جامشورو میں ایک ہفتے کے اندر طالبات کو ہراساں کرنے کا دوسرا واقعہ منظر عام پر آگیا ہے۔ سوشیالوجی تھرد ایئر کی طالبہ نے اسسٹنٹ پروفيسر پر ’تعلقات‘ قائم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کردیا ہے۔

متاثرہ طالبہ نے 17 فروری کو یونیورسٹی کے گرلز ریسکیو سینٹر کو درخواست دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ اسٹنٹ پروفیسر غلط تعلقات قائم کرنے کے لئے مسلسل دباؤ ڈال رہا ہے۔ گرلز ریسکیو سینٹر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر قائم کیا گیا ہے جس کے سربراہ پولیس کے ڈپٹی سپرٹنڈٹنٹ ہیں۔ گرلز ریسکیو سینٹر نے شکایت پر اسٹنٹ پروفیسر کو طلب کرلیا ہے جبکہ یونیورسٹی نے اسٹنٹ پروفیسر کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔

یونیورسٹی کے رجسٹرار نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے سوشیالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو تا حکم ثانی معطل کردیا ہے مگر نوٹی فکیشن پر ’ہائی کلاسیفائڈ‘ یعنی انتہائی خفیہ رکھنے کی ہدایت بھی لکھی گئی ہے۔ کچھ دن قبل بھی جامعہ سندھ کی طالبہ کو یونیورسٹی بس کے ڈرائیور نے مبینہ طور پر ہراساں کیا تھا جس پر محکمہ انسانی حقوق نے نوٹس لیکر بس ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی لیکن ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزاایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزا Iran Sentenced EightPeople Spying US EnvironmentalActivists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر کو رشوت اور کرپشن کے الزام میں 17سال قیدسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رشوت ستانی اور کرپشن کے الزام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو غبن کے جرم میں 17 سال قید - World - Dawn NewsHe can apply for bail from Lahore high court. Whi did zardari give presidential pardon? Owner of some channel Wht about NRO of musharraf
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم، کراچی کے مختلف علاقوں میں مزید کارروائیاںکراچی: وزیر اعظم عمران خان کی ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم کے دوران سندھ فورڈ اتھارٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مضر صحت اشیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے بنارس کالونی، علی گڑھ کالونی، اور لیاقت آباد کے علاقوں میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین اور دیگر ملکوں میں کورونا وائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »