تفریح کیلئے امریکہ کے نیشنل پارک جانے والی نوجوان لڑکی جان کی بازی ہار گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست اوٹاہ کے نیشنل پارک میں سردی کی شدت سے لڑکی موت کے منہ میں چلی گئی۔ دی مرر کے مطابق 31سالہ لڑکی اپنے 33سالہ شوہر کے ہمراہ

ہائیکنگ کے لیے نیشنل پارک گئی تھی جہاں شدید سردی لگنے پر شوہر مدد کی تلاش میں گیا اور جب تک وہ لوٹ کر آیا، لڑکی سردی کی شدت سے دم توڑ چکی تھی۔

رپورٹ کے مطابق میاں بیوی نے 16میل طویل روٹ پر ہائیکنگ کا پرمٹ لیا تھا اور پارک کے شمالی حصے میں ڈیڑھ میل کے فاصلے پر رات گزارنے کے لیے رکے تھے۔رات کو ہی سردی کی شدت سے وہ بے حال ہو گئی اور اگلی صبح آدمی مدد لینے کے لیے گیا تو لڑکی سردی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی کو شدید سردی کی وجہ سے ہائپوتھرمیا کا عارضہ لاحق ہوا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ نیشنل پارکس سروسز کی طرف سے اس واقعے کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اطلاع ملتے ہی فوراً ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے خلاف تاریخی ہار، میسی کی شرٹ ہزاروں یورومیں نیلام ہوگیارجنٹائن کی ٹیم کے معروف کھلاڑی میسی کی سعودی عرب کے خلاف ہار والی شرٹ کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جہاں شرٹ کی تاریخ بولی لگائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر محبت خاتون محبوب سے ملنے بیرون ملک پہنچی تو اس نے قتل کرنے کے بعد لاش کے ساتھ کیا کیا ؟ افسوسناک انکشافلیما(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے ذریعے محبت میں گرفتار ہو کر جنوبی امریکہ کے ملک پیرو جانے والی میکسیکن خاتون کو اس کے آشنا نے قتل کرکے اعضاءفروخت کر ڈالے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبر کی تردیداسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ عمران خان زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے جاری لانگ مارچ کی قیادت کرنے کیلئے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان رہائش گاہ زمان پارک سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم راولپنڈی میں واپس جانے کیلئے نہیں آئے فواد چوہدریہم راولپنڈی میں واپس جانے کیلئے نہیں آئے، فواد چوہدری FawadChaudhry ImranKhan PTIOfficial PTILongMarch HaqeeqiAzaadiMarch حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »