اسٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبر کی تردید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبر کی تردید ARYNewsUrdu

ہفتہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ ملک کے اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے اسٹیٹ بینک نے اطلاعی ٹیکنالوجی سے متعلق بعض خدمات کی تخصیص کی جو ایسے ادارے اپنے استعمال کے لیے بیرون ملک سے خرید سکتے ہیں اور وہاں 100،000امریکی ڈالر فی انوائس تک زر مبادلہ میں ادائیگیاں کرسکتی ہیں۔

ان خدمات میں سیٹلائٹ ٹرانسپونڈر، انٹرنیشنل بینڈ وتھ؍ انٹرنیٹ؍پرائیویٹ لائن سروسز، سوفٹ لائسنس؍ مین ٹی ننس؍ سپورٹ، اور الیکٹرانک میڈیا اور ڈیٹا بیسز استعمال کرنے کی سہولت شامل ہیں۔ اس آپشن کو استعمال کرنے کے خواہاں ادارے ایک بینک کا تعین کرتے ہیں جس کی اسٹیٹ بینک ایک بار منظوری دیتا ہے۔ بعد میں، اس تعین کے بعد یہ ادائیگیاں متعینہ بینک کے ذریعے مزید کسی ضوابطی منظوری کے بغیر کی جاسکتی ہیں۔

تاہم حالیہ آف سائٹ جائزوں کے دوران یہ دیکھا گیا کہ اپنے استعمال کے لیے آئی ٹی سے متعلق خدمات کے لیے رقوم منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلکوز وڈیو گیمنگ، تفریحی مواد وغیرہ کے لیے، جو ان کے صارفین ڈائریکٹ کیرئیر بلنگ کے ذریعے ائر ٹائم استعمال کرکے خریدتے ہیں، زیادہ تر رقوم منتقل کررہی ہیں۔ ڈی سی بی عمومی طور پر آن لائن موبائل ادائیگی کا ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے استعمال کنندگان اپنے موبائل فون کیرئیر بل میں ادائیگیاں کرکے خریداریاں کرسکتے...

ٹیلکوز اپنے صارفین کو مذکورہ بالا مصنوعات ائرٹائم کے ذریعے خریدنے کی اجازت دے رہی تھیں اور پھر ان ٹرانزیکشنز کو آئی ٹی خدمات کی خریداری کی ادائیگیوں کے طور پر ظاہر کررہی تھیں۔ اس طرح ٹیلکوز عملاً اپنے سبسکرائبرز کی جانب سے خدمات کی خریداری میں سہولت دے کر بطور ثالث ؍پیمنٹ ایگریگیٹرز کے طور پر کام کررہی تھیں۔ اس لیے زر مبادلہ ضوابط کی خلاف ورزی کے پیش نظر اسٹیٹ بینک نے ان ادائیگیوں کے لیے ٹیلکوز کے بینکوں کے تعین کو منسوخ کردیا۔تاہم ان کی جائز آئی ٹی سے متعلقہ ادائیگیوں میں سہولت دینے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبینکنگ چینل کے زریعے کمپنیاں باآسانی آئی ٹی اشیا کی خریداری کرسکتی ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہلاہور:(دنیا نیوز) سٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو ادائیگی روکنے پر ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ Ye kia bkwas ha due to non payment ارے کھوتے نون لیگ کے چکلے والو ایسا کچھ بھی نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کھلاڑیوں کو مہنگی گاڑی کا تحفہ ملنے کی خبر مضحکہ خیز ہے، صالح الشہریارجنٹینا کو ایونٹ میں اپنے پہلے ہی میچ میں شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر سعودی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تحفے میں قیمتی گاڑی دینے کی خبر زیر گردش تھی تفصیلات جانیے: FIFAWorldCupQatar2022 WorldcupQatar2022 SaudiArabia Qatar2022 پاکستان میں کل 859 نشستوں قومی و صوبائی اسمبلی پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں! تحریک انصاف کے استعفوں کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی 123 نشستوں، پنجاب کی 297نشستوں، خیبر پختونخواہ کی 115 نشستوں ، سندہ اسمبلی کی 26 اور بلوچستان کی دو نشستوں یعنی کل 563 نشستوں پر عام انتخابات ہوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ تر بالی وڈ فلمیں جمعہ کو ہی کیوں ریلیز کی جاتی ہیں؟اگر آپ کو اس کی وجہ نہیں معلوم تو ہم آپ کی اس کشمکش کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچےپاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کو سوشل میڈیا صارفین نے ڈھونڈ نکالا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کے ساتھی ملک لیاقت کی اپنے بیان سے لاتعلقی کی افواہوں کی تردیدتسنیم حیدر کے ساتھی ملک لیاقت کی اپنے بیان سے لاتعلقی کی افواہوں کی تردید arynewsurdu chsandhilaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »