زیادہ تر بالی وڈ فلمیں جمعہ کو ہی کیوں ریلیز کی جاتی ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ کو اس کی وجہ نہیں معلوم تو ہم آپ کی اس کشمکش کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

گزشتہ ماہ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے کہا تھا کہ جمعہ ممکنہ طور پر ہفتے کا سب سے بہترین دن ہے۔جمعہ کو ہفتے کا پسندیدہ دن بھی سمجھاتا ہے کیوں کہ اس سے ویک اینڈ کا آغاز ہوتا ہے۔

اکثر جمعہ والے دن دفتروں کا ہاف ڈے اورکاروبار کی چھٹی ہوتی ہے تو لوگ پورے ہفتے کی تھکن اترانے اور انجوائے کرنے کے لیے فلم دیکھنے جاتے ہیں ۔ممکنہ طور پر یہی وجہ ہے کہ فلم پروڈیوسرز اکثر جمعہ کو فلمیں ریلیز کرتے ہیں تاکہ فلم کی ریلیز کا آغاز اچھا ہو۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ فلموں کی جمعہ کو ریلیز کرنےکا رجحان 1950 کی دہائی میں 1940 کی ہالی وڈ فلم 'گون ود دا ونڈ' سے متاثر ہوکر شروع ہوا تھا۔

بھارت میں 5 اگست 1960 کو کے آصف کی مشہور زمانہ فلم مغل اعظم ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر کامیاب بھی رہی۔مغل اعظم کے بعد فلمیں جمعہ کو ریلیز کرنے کی یہ ایک روایت سی قائم ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات