تفتیش کے بہانے مظلوم فلسطینیوں کو قتل کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی قید میں فلسطینیوں پر دن رات بہیمانہ تشدد ہوتا ہے، میرے سر پر ضربیں لگائی جاتی تھیں جس سے کئی بار میرے سر پر...

تفتیش کے بہانے مظلوم فلسطینیوں کو قتل کیے جانے کا انکشافغزہ اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا ہے، قیدیوں کو بنیادی سہولتیں بھی حاصل نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا بجٹ : عوام ہوشیار، مزید ٹیکسزعائد کرنے کی تیاریاںآئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا قوی امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں مزید نئے ٹیکسز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر شہری کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد کو جوابدہ ٹھہرائے جانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدیاین ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گائے کا گوشت رکھنے کا الزام؛ بھارت میں مسلمانوں کے 11 گھر گرادیئے گئےحکام نے مکانات سرکاری زمین پر تعمیر کیے جانے کا مضحکہ خیز بیان جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیابہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافقتل کرنے سے پہلے، رینوکا سوامی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »