ایم کیوایم کا صدرمملکت کے استعفے کے مطالبےکا عندیہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان آصف علی زرداری کے استعفے کا مطالبہ کریں گے۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ پی پی رہنماؤں کا ایک غیرسیاسی رویہ ہے اور کم ظرفی کا مظاہرہ ہے،پریس کانفرنس میں عدالت کے فیصلے اور ایم کیو ایم کے مؤقف کی...

ایم کیوایم کا صدرمملکت کے استعفے کے مطالبےکا عندیہکراچی رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان آصف علی زرداری کے استعفے کا مطالبہ کریں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ پی پی رہنماؤں کا ایک غیرسیاسی رویہ ہے اور کم ظرفی کا مظاہرہ ہے،پریس کانفرنس میں عدالت کے فیصلے اور ایم کیو ایم کے مؤقف کی تائید کی بات کی لیکن پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے اصل مدعے کی بجائے ڈاکٹر خالد مقبول کی ذات کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو زبردستی اس پوری بحث میں گھسیٹا گیا۔ گورنر ایم کیو ایم کے ہیں لیکن وہ پارٹی سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اگر گورنر کے استعفے کی بات کر رہی ہے تو وہ بحث کو کہیں اور لیکر جانا چاہتی ہے۔ اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو ایم کیو ایم صدر پاکستان کے استعفے کا مطالبہ کرے گی۔

آپ جس قسم کے پیشے سے بھی منسلک ہیں، اپنے لیے ایک شفیق مربی تلاش کیجئے،کامیاب لوگ بجا طور پر مدد کرنا چاہتے ہیں ان سے تعاون طلب کیجئےشہبازشریف کا دورہ چین، ویڈیو تجزیہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر پاکستان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،ایم کیو ایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان جیسے اعلیٰ منصب پر براجمان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،عارف علوی کی سیاست ایم کیو ایم پر الزام تراشی سے شروع ہوکر اسی پر ختم ہوگئی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عارف علوی ایم کیو ایم پر الزام تراشی کے بجائے 9 مئی کو ریاست کے خلاف کی جانے والی سازش کا جواب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانتمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ: ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات پیش کر دیےکراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی بجٹ کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کو شہری سندھ کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق وفاقی حکومت کے پہلے ہی بجٹ میں ایم کیو ایم نے کراچی کے لیے پانچ سالہ سوشیو اکانومک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس کوئی صوبائی حکومت نہیں، لہٰذا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت قانون بننا ہی تھا، اس میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں: گورنر پنجاب سلیم حیدرپیپلز پارٹی کے ایم پی ایز نے اس قانون کے موقع پر کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا: سلیم حیدر کی دبئی میں صحافیوں سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »