بجٹ: ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات پیش کر دیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی بجٹ کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کو شہری سندھ کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق وفاقی حکومت کے پہلے ہی بجٹ میں ایم کیو ایم نے کراچی کے لیے پانچ سالہ سوشیو اکانومک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس کوئی صوبائی حکومت نہیں، لہٰذا...

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی بجٹ کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کو شہری سندھ کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق وفاقی حکومت کے پہلے ہی بجٹ میں ایم کیو ایم نے کراچی کے لیے پانچ سالہ سوشیو اکانومک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس کوئی صوبائی حکومت نہیں، لہٰذا وفاق ایم کیو ایم کے ایم این اے کو ترقیاتی فنڈز جاری کرے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی، حیدر آباد، میرپور خاص، سکھر اور نواب شاہ کی ڈیولپمنٹ...

کیا گیا ہے کہ کامیاب جوان یوتھ پروگرام کے ذریعے کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں، رواں سال K-4 کو مکمل فنڈز کی فراہمی یقینی بناتے ہوئے SIFIC کی نگرانی میں اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، اور گریٹر کراچی سیوریج پلان کی بھی اسی سال تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ایم کیو ایم کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ بجٹ میں گرین لائن پروجیکٹ کی توسیع کے ساتھ بلیو لائن پروجیکٹ اور کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کے لیے بھی فنڈز رکھے جائیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیئےایم کیو ایم نےکراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کیلئے وفاق سے 38 ارب روپے کے فنڈز مانگ لیے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رکھنے کا فیصلہآئی ایم ایف بجٹ میں اپنی شرائط پیش کر رہا ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس : مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد، فیصل واوڈا سے دوبارہ طلباسلام آباد: توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے قربانی نہیں گناہوں کو کفارہ ادا کیا: پیپلز پارٹی رہنما کا خالد مقبول کی تقریر پر ردعملخالد مقبول، الطاف حسین ٹو بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کو ہمیشہ کراچی اور حیدرآباد سے خیرات میں نشستیں دی گئیں: سینیٹر وقار مہدی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کیلیے ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دیایم کیو ایم پاکستان نے حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کے لیے قومی اسمبلی میں آواز اٹھاتے ہوئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،ایم کیو ایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان جیسے اعلیٰ منصب پر براجمان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،عارف علوی کی سیاست ایم کیو ایم پر الزام تراشی سے شروع ہوکر اسی پر ختم ہوگئی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عارف علوی ایم کیو ایم پر الزام تراشی کے بجائے 9 مئی کو ریاست کے خلاف کی جانے والی سازش کا جواب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »