تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے واقعات، مراد راس نے بےبسی کا اظہار کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر برائے سکولز نے کہا ہے کہ جب تک کوئی تحریری شکایت نہیں آتی، کسی سکول یا ٹیچر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ مختلف تعلیمی اداروں کی 25 طالبات نے محکمہ سکول ایجوکیشن سے رابطہ کیا ہے۔ جنسی ہراسگی کے کیسز ایل جی ایس کی برانچز میں ہوئے جبکہ مزید سکولوں سے بھی شکایات آ رہی ہیں۔

مراد راس نے کہا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے نجی سکولوں کے ایکٹ میں ترمیم کی جا رہی ہیں۔ جرمانے سمیت سکول سیل کرنے کی سزائیں شامل کر رہے ہیں۔ وزیر برائے سکولز ایجوکیشن نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کام نہ کرنے والے 20 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کے لئےخوشخبری آگئیحکومت نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع - ایکسپریس اردوتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کب تک کھولے جانے کا امکان ہے؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)7 جولائی کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »