وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official

۔ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلیکیشن کے اجراء پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے کہا وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی خدمات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹائیگر فورس کیلئے ڈیجیٹل

ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل، یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر مانیٹر کیا جا سکے گا۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا ایپلیکیشن کے ذریعے سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے میں بھی آسانی ہوگی، کورونا سے متاثرہ ہاٹ سپاٹ کی فوری نشاندہی بھی ممکن ہوگی، ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان اور وائس کپتان بھی نامزد کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس ایپ کے اجرا کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپ کے اجرا کی منظوری دے دی اور کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردیپی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں،وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شہداء نے ملک کو بڑے المیے سے بچایا' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئےلاہور 29 جون (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئے، تبدیل ہونیوالوں میں 2 سیشن، 5 ایڈیشنل سیشن اور 7 سول ججز شامل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »