تعلیم کا بہت نقصان ہوچکا، تعلیمی ادارے بند کرنا نہیں چاہتے: یاسمین راشد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں کوروناکی صورتحال قابو میں ہے اور 57 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں: وزیر صحت پنجاب

، صوبے میں کوروناکی صورتحال قابو میں ہے اور 57 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں: وزیر صحت/ فائل فوٹو

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او سی کے اجلاس میں شرکت کی جس دوران انہوں نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masssi

Taleem ko mazaaq bna diya hai logo ne

Of course you're Right when every disease spread in Pakistan so the government is going to close the education system

Your right ✅ 👌

School ab band na kiye jay plzzzz

university band Karda Punjab ma August 22 Ka bad open Karda koi Kuch nhi Bola ha sub online Karda koi nuqsan nhi ho ga

Han in students ki jan ko aap log khatray me dal kr halaat ka jaiza ley rahay ho

Wow

سب جھوٹ بولتے ہیں اور کچھ بھی نہیں

Ap minister of health han Hairat ha 🙄

taleem zroori ha bchoo sa jo itni ziadia deaths ho rai students healthy ho gy to pry gy

ملک کا بھی بہت نقصان ہو چکا ہے - یہ کیوں نہیں بتایا؟

Ap log kya chahte hein bache beemar ho jayen? Bache beemar ho rhe hein flu or fever bohat common ho gaya hai ajkal plzzz chutian dein..health par compromise na karein

Great mam.

Minister of health ko daikh kr lgta ha k yaha k logon k yehi halat hai.

اللہ تعالی آپ کو صحت عطاء فرمائے آمین

لگتا ہے یہ حکومت مری جیسے کسی سانحہ کے انتظار میں ہے. جب تک خدانخواستہ کچھ بچے جان سے نا جائیں گے اسکول کھلے رھیں گے. کرونا کی شرح جن اضلاع میں زیادہ ہے انھیں بند ہونا چاہیے. ویکسین صرف 12 سال سے بڑے بچوں کی ہوئی ہے چھوٹے بچے انتہائی رسک پر ہیں

تھینکس آنٹی!

پرائویٹ سکولوں کو فیس لینے کا موقع دیا جارہا ہے .. فیس لے کر سکول بند کر دیے جائیں گے ..

respected lady to phir talba o talbaat ne 1100 me 1100 marks kese le ?

موجودہ تعلیم سے لوگ مینار پاکستان اور سیالکوٹ پریانکا کے واقعات کا موجب بنتے ہیں اس لیے زیادہ پریشان نہ ہوں

کوئی بات نہیں یوتھیوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کے تعلیم حاصل کرکے بھی عمران نیازی، اسد عمر، شیدے ٹلی، شہباز گل، فیاض چوہان جیسے لوگ ہی نکلنے ہیں اس قوم سے جنہوں نے عوام کو ٹرک کی بتی یا شریف خاندان کی غائبانہ چوریوں کے قصے سنانے ہیں توپھر کوئی فرق نہیں پڑتا تعلیم کے تھوڑے حرج سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزرائے تعلیم کا اجلاس تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ12:54 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز: صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلبنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اہم اجلاس طلب کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا پابندیوں کا نفاذ۔۔وزرائے صحت و تعلیم کے اجلاس کل ہونگےنئی صورتحال کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے اجلاس بلائے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی و شادی تقاریب، انڈور، آﺅٹ ڈور، ڈائننگ، ٹرانسپورٹ شعبے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دماغ کو شدید نقصان پہنچنے کا انکشافنیویارک یونیورسٹی گروسمین اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ کا مرض دماغ کو الزائمر سے زیادہ نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے۔ Bakwas band karo bht hogaya propaganda 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان Karachi SindhGovt PPPGovt Protest Opposition PTI MQM MunicipalLaw SindhCMHouse MuradAliShahPPP KhurumSherZaman nsabbasiOff IzharulHassan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »