وزرائے تعلیم کا اجلاس تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن کی صورتحال پور غور کیا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اب تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پہلے بچوں کا کافی نقصان ہوچکا ہے اب تعلیمی ادارے بند نہیں کرسکتے۔

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں 80 فیصد ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ جب تک دیگر چیزیں بند نہیں ہوں گی اس وقت تک تعلیمی ادارے بھی بند نہیں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز: صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلبنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اہم اجلاس طلب کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا پابندیوں کا نفاذ۔۔وزرائے صحت و تعلیم کے اجلاس کل ہونگےنئی صورتحال کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے اجلاس بلائے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی و شادی تقاریب، انڈور، آﺅٹ ڈور، ڈائننگ، ٹرانسپورٹ شعبے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ ADB Approves Sindh Education Project ADB_HQ SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پابندیوں کا نفاذ۔۔وزرائے صحت کا اجلاس آج ہوگانئی صورتحال کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے اجلاس بلائے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی و شادی تقاریب، انڈور، آﺅٹ ڈور، ڈائننگ، ٹرانسپورٹ شعبے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز سامنے آنے پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ Great Sach batao Lives are much Important Very Nice Decision
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »