ترے بنا بھی کیا جینا، بیوی کی موت سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے ہسپتال کی پیرا میٹک سٹاف (نرس) تھی جبکہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانی کماری اپنے ہسپتال ہی جارہی تھی کہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل نے اسے ٹکر...

ترے بنا بھی کیا جینا، بیوی کی موت سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلینئی دہلی بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے ہسپتال کی پیرا میٹک سٹاف تھی جبکہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانی کماری اپنے ہسپتال ہی جارہی تھی کہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل نے اسے ٹکر مار دی جس سے اس کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اہلیہ کی موت کی خبر شوہر یوگیش کو دی گئی تو اس نے لاش کو گھر لے جانے کے بعد خود کو کمرے میں بند کرلیا، پڑوسیوں نے یوگیش کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا، کوئی جواب نہ ملنے پر دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئے تو یوگیش کو چھت کے پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔پولیس نے مزید بتایا کہ پڑوسیوں کے اطلاع دینے کے بعد پولیس نے یوگیش کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق یوگیش کے کمرے سے ایک خط بھی ملا جس میں لکھا تھا کہ ہم ساتھ جئیں گے اور ساتھ مریں گے۔ایچ بی ایل کی جانب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روڈ حادثے میں اہلیہ کی ہلاکت، دلبرداشتہ شوہر نے بھی خودکشی کرلییوپی کے ایک رہائشی نے اپنی شریک حیات کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کے بعد دلبرداشتہ ہو کر ایک روز بعد ہی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کے تشدد کا شکار شوہر خودکشی کرنے پہنچ گیا، پھر کیا ہوا؟دنیا میں اکثر خواتین اپنے شوہروں سے مار کھاتی ہیں لیکن ایک شخص بیوی کے تشدد کا شکار ہوکر اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ وہ خودکشی کرنے پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیگوپی بہو کے شوہر ’احم جی‘ کے کردار سے مشہور ہونے والے مسلم اداکار محمد ناظم خلجی نے نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیاپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کے اعتراف کے بعد مداحوں کو ان پر زور فرمائش پر اپنے شوہر سے بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »