جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔

سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی پروڈیوسر بونی کپور کا کہنا ہے کہ انہیں ایک پروڈیوسر کے طور پر ہمیشہ کچھ سخت چیلنجوں کا سامنا رہا ہے، لیکن انہوں نے تمام رکاوٹوں پر قابو پاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

بونی کپور کا کہنا تھا کہ میری پچھلی کئی فلموں میں مجھے طرح طرح کے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا، جیسے مسٹر انڈیا، نوانٹری، وانٹڈ اور جدائی تھی، نوانٹری فلم کے دوران میں مالی مشکلات کا شکار تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنی زندگی میں سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دوں گا، بونی کپورسری دیوی نے ہمیشہ اپنی نجی زندگی کو میڈیا سے دور رکھا، بونی کپور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئیبونی کپور ’نو انٹری‘ کا سیکوئیل بنارہے ہیں جس میں ورون دھون، ارجن کپور اور دلجیت دوسانج مرکزی کردار ادا کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انیل کپور اپنے بھائی بونی کپور سے ناراض ہوگئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر و فلمساز بونی کپور نے اپنے چھوٹے بھائی انیل کپور کو فلم ’نو اینٹری‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ انیل کے فلم نہ کرنے کے بارے میں ان کی پہلے کی گئی گفتگو جسے توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، جو انیل تک پہنچی، وہ ناراض ہے اور مجھ سے صحیح طور پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، والد بونی کپور کا ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوینئی فلم کا 1998 کی بلاک بسٹر فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »