اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی فلم کا 1998 کی بلاک بسٹر فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہے

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایکشن اور تھرلر فلم اب 11 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور ممالک ممبئی، ابوظہبی، لندن، اسکاٹ لینڈ اور اردن میں کی گئی۔ جس میں امیتابھ بچن اور گووندا نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔ پرتھوی راج سکومران فلم میں ولن کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ سوناکشی سنہا، منوشی چلر اور الایہ ایف بھی فلم کا حصہ ہیں۔راولپنڈی میں ٹرانس جینڈرز کے ساتھ 5 ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتیکیویز کیخلاف سیریز؛ عامر، عماد کی واپسی! عثمان خان بھی اسکواڈ کا حصہرفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے ، تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظم’’ورلڈکپ 2023؛ افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا‘‘

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار نے ٹائیگر شیروف کو گرا دیا، ویڈیو وائرلاداکار اکشے کمار نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ دلچسپ گیم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالےفلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم دغاباز دل پیسہ وصول فلم ہے۔مہوش حیات، علی رحمان خان و دیگر کی میڈیا ...عنبرین فاطمہ(نمائندہ نوائے وقت) اس بار عید الفطر پر جو فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں ان میں فلم دغا باز دل سر فہرست ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں مہوش حیات اور علی رحمان خان ہیں، فلم کی ٹیم پرموشنز کی غرض سے گزشتہ روز لاہور آئی اور میڈیا کے ساتھ ایک سیشن رکھا۔ فلم کی ہیروئین مہوش حیات نے کہا کہ جیسا کہ ٹریلر سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ فلم میں وہ سب کچھ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »