ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو سے اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین غزہ پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام رہی، یورپی یونین پر ہمارابھروسہ ختم ہوگیا ہے، ہم غزہ میں امن کیلئے ضامن بننے...

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو سے اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین غزہ پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام رہی، یورپی یونین پر ہمارابھروسہ ختم ہوگیا ہے، ہم غزہ میں امن کیلئے ضامن بننے کو تیار ہیں۔ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہوسےاب کوئی با ت نہیں ہوسکتی، وہ سب سے زیادہ...

گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی غزہ میں جاری جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کے خلاف استنبول میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل پچھلے 22 دنوں سے کھلے عام جنگی جرائم کر رہا ہے لیکن مغرب نے اس پر ردعمل دیا اور نہ ہی جنگ بندی کا مطالبہ کیا تاہم ہم اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دلوا کر رہیں گے۔

بعد ازاں اردوان کی اس سخت تقریب کے بعد فلسطین پر قابض اسرائیل نے ترکیے سے اپنے تمام سفارت کاروں کو واپس بلا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلانانفرہ : ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلانانفرہ : ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ کا اعلان،ایم کیو ایم کاعوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ایم کیو ایم پاکستان نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عام انتخابات سے قبل عوامی رابطے بہتر کرنے کیلئے ایم کیو ایم متحرک ہوگئی ،ایم کیوایم برنس روڈ ٹاؤن کی جانب سے 4 نومبر کو محمد بن قاسم روڈ نزد فریسکو چوک پر کارنر میٹنگ کی جائے گی، کارنر میٹنگ سے کنوینئر ایم کیو ایم خالد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ہدایت : الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے صدر سے مشاورت کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ کی ہدایت ہر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت عارف علوی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »