اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیان پراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ڈھٹائی برقرار ہے، نیتن یاہو نے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے بیان کے جواب میں کہا کہ کسی بھی غلطی کی گنجائش نہیں ہے ، غلطی کی تو ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، امریکہ اس تنازع کو لبنان تک پھیلا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا۔ یاد رہے گذشتہ روز حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے خطاب میں اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ اگر اس نے لبنان پر حملہ کیا تو وہ سب سے بڑی حماقت کا مرتکب ہو گا، اسرائیل نے ہماری شہری آبادی نشانہ بنائی تو ان کے شہروں پر بم برساتے ہوئے نہیں ہچکچائیں گے۔

حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ حزب اللہ 8اکتوبر سے اسرائیل کےخلاف جنگ کاحصہ ہے، ہم ڈرنے والے نہیں، حماس کا حملہ اسرائیل کے لئے عسکری اور سیکیورٹی اعتبار سے زلزلہ تھا، مٹھی بھر سرفروشوں نے ثابت کردیا اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ عرب ملک اسرائیل کو تیل ،خوراک، اور ایندھن کی سپلائی بند کرکے سفارتی تعلقات ختم کریں، کیا مسلم ملک اتنے کمزور ہیں کہ امداد کا ایک ٹرک غزہ نہیں پہنچا سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی غلطی کی ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟حسن نصراللہ، جو لبنان اور دیگر عرب ممالک میں مقبول ہیں، حزب اللہ کا مرکزی چہرہ سمجھے جاتے ہیں اور انھوں نے اس گروہ کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی محاصرہ، قبلہ اول ایک بار پھر نماز جمعہ سے محرومقابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو آج بھی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجدِ اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، انوارالحق کاکڑاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، کسی جماعت کو غیرقانونی قرار نہیں دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، انوارالحق کاکڑاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریلیوں کی اجازت تمام سیاسی جماعتوں کو ہے، کسی جماعت کو غیرقانونی قرار نہیں دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری’راجعین‘ ترانے کے اندر فلسطینیوں کی اسرائیلی مظالم کے خلاف تاریخی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »