سپریم کورٹ کی ہدایت : الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے صدر سے مشاورت کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی ہدایت ہر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت عارف علوی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق د سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت عارف علوی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے، بہت جلد الیکشن کمیشن صدر سے مشاورت کرے گا اور اس حوالے سے عدالت کو آگاہ کیا جائے گا۔

وکیل الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ انتخابات میں عوام کی آسانی کیلئےاتوارڈھونڈرہے تھے، 4فروی کو پہلا اتوار بنتا ہے دوسرا اتوار 11فروری بنتا ہے، ہم نے اپنے طور پر یہ فیصلہ کیا 11 فروری والے اتوارکوالیکشن کرائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی ہدایت : الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے صدر سے مشاورت کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ کی ہدایت ہر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت عارف علوی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کرے، چیف جسٹسسپریم کورٹ نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 11 فروری کی تاریخ دینے سے قبل صدر مملکت سے مشاورت نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دیدیا، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہی ہوگا، الیکشن کمیشن ملاقات کرکے کل سپریم کورٹ کو آگاہ کرے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فون اٹھائیں اور صدر کے ملٹری سیکرٹری کو ملیں،سپریم کورٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تاریخ : الیکشن کمیشن کے وفد کی آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکاناسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکان پے ، جس میں عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تاریخ : الیکشن کمیشن کے وفد کی آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکاناسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکان پے ، جس میں عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: سپریم کورٹ کا حکماسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے دیا، حتمی اعلان عدالت سے ہوگا۔90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »