ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں PrayersForTurkey Turkeyisburning Erdogan NeoNews

اس افسوسناک واقعے پر اپنے بیان میں ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ہم جنگل کی آگ سے متاثرہ کسی بھی شہری کو مشکل میں نہیں رہنے دیں گے ۔ انھوں نے کہا آگ لگنے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں کسی سازش کے خدشے کو نظر انداز نہیں کر سکتے ۔

ترک صدر نے آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا ، انہوں نے آتشزدگی کے باعث بے گھر ہونے والوں کے گھروں کی تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کا اعلان بھی کیا ۔خیال رہے کہ ترکی کے جنگلات میں 4 روز سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں ، 30 شہروں کے 98 مقامات میں سے 88 پر قابو پالیا گیا ہے ۔ آتشزدگی کے باعث اب تک دو فائر فائٹرز سمیت 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ، جنگلات میں لگی آگ اس قدر شدت اختیار کر چکی ہے کہ جنگل میں آگ سے جھلسے جانور بھاگتے نظر آ رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے پاکستانی قانون دان کو اہم ذمہ داری سونپ دی - ایکسپریس اردو71 سالہ خضر حیات کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے پاکستانی قانون دان خضر خان کو مذہبی آزادی کمیشن کا سربراہ مقرر کردیاامریکہ کے صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد قانون دان خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا سربراہ مقرر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏’مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مددکیلیے تیار ہیں‘‏’مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مدد کیلیے تیار ہیں‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Turkey PrayForTurkey Ullu ka patha yahan mehgai or berozgari ho rai us ka to tujhy pta ni, donkey raja Pehly apna mulk to sambhal lo ImranKhanPTI Phely apni awam ki madad to kar lo apni awam bhok se mar rahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کی کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانیلاہور : یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے گورنرپنجاب کو کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرادی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیٹی کے صدر کا قتل لیکن ان کی اہلیہ کیسے بچ گئیں؟ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑیںپورٹ او پرنس(مانیٹرنگ ڈیسک) جزائر غرب الہند کے ملک ہیٹی کے صدر جووینل موئس کو 7جولائی کو ایک حملہ آور گروہ نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا تھا۔ اس حملے میں ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حالات بدتر مقبوضہ جموں کشمیر میں ہرگز سب ٹھیک نہیں ہے: صدر کشمیر کمیٹی جدہ مسعوداحمد پوریمکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی )ہندوستانی اسٹیبلشمنٹ نے کشمیر پر پروپیگنڈہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے جس پر کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »