یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کی کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کی کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی ARYNewsUrdu

لاہور : یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے گورنرپنجاب کو کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پرخاموش نہیں رہ سکتے۔

16اراکین نے یورپی پار لیمنٹ کی صدر کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کیلئے خط لکھا، جس میں ڈاکٹر فابیو نے امن کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کو بھی سراہا۔ یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے کہا مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پرخاموش نہیں رہ سکتے جبکہ اراکین یورپی پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا کہ صدر کشمیر میں انسانی حقوق کے خاتمے لئے اقدامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کو وعدوں کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے، یورپی ارکان پارلیمنٹ - ایکسپریس اردومقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی، نقل وحرکت، اور آزادی اظہارپرپابندیاں اورسیکڑوں افراد زیر حراست ہیں۔ بس بیان بازی تک نہیں اس کے لیے عملی اقدام بھی کیے جائیں۔لاکھوں کشمیریوں کی شہادت کے بعد بھی خاموش اقوام متحد بے حس ادارہ ہے جس کو کشمیر میں انسانوں کا بہتا خون نظر نہیں آتا لگتا ہے کشمیر گیا ہمارے ہاتھوں سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی کے پی ایل پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹربیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیMr Bilawal Bhoto. Is it democratic language to remove political party or leadership from any jurisdiction of Pakistan? Is it not violations of chapter 1 and chapter 2 of onstitution of Pakistan and democratic norms? Reference is your yesterday speech.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طےاسلام آباد : عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے سستا کرتے تو نیب کا کیس بنتا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی09:03 PM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی ماہرہ خان کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوعائزہ خان متعدد اداکاراؤں کے روپ میں اپنی جھلکیاں سوشل میڈیا پر پہلے ہی شیئر کرچکی ہیں Blkl b pyari nhi lgrin 😑
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »