ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں موجود ترک خاتون کے ہاں ایک ساتھ ہی پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ بچہ صحت مند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں مقیم ایک ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت ہوئی، بچے اور ماں صحت من ہیں جبکہ نومولودوں میں 3 لڑکے اور دولڑکیاں شامل ہیں۔

سعودی خبر رساں ادارے ’سبق‘ کے مطابق ادارہ امور صحت کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں مقیم 32 سالہ ترک خاتون کے پانچ بچوں کی بیک وقت ولادت ہوئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نومولودوں کی عمر 32 ہفتے ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تمام بچے مکمل صحت مند ہیں جن کا وزن 12سو سے 1600 گرام ہے۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ربّ تعالیٰ نے بیک وقت مجھے اتنی ساری خوشیوں سے نوازا ہے۔ اس کا کرم ہے جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی 20 اگست 2019ء کو بھی سعودی عرب میں ایک سعودی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، اس وقت بھی ماں نے تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کو جنم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ.. ماشااللہ

سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi oh' dear, another symptom 'rabies' براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں خاتون کورونا سے انتقال کر گئی ، صوبہ پنجاب کے کس شہر میں کورونا کے کتنے مریض ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان میڈیا مالکان اور اینکرز پرسن کے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی'If you’re healthy please go to work and help others.مکمل لاک ڈاؤن تباہ کن ہوگا، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں گے، خودکشیاں کریں گے اور کسی کام کے نہیں رہیں گے' - وزیراعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن پر موقف کیوں ٹھیک ہے؟.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق Read News Islamabad Virus CronaVirus Female Detected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف: خاتون نے اشیائے صرف کو نہلا دیالندن : برطانوی خاتون نے کرونا وائرس سے بچنے کےلیے کھانے پینے کی اشیاء باتھ ٹب میں ڈال کر دھو دیں، اشیاء خورد و نوش دھونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردئیے۔ Scared women 😱 اسکو بولتے ہیں وہم اور اسکا کوئ علاج نہیں ایسے لوگ بیماری سے نہیں ڈیپریشن سے مر جاتے ہیں اور کرونا وائرس میں یہی تھیوری بھی ہے کہ بہت ساری دنیا ڈیپریشن سے مر جاۓ گی .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »