بھارت: تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنیوالے 27 کو کورونا، 7 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد موت کی وادی میں چلے گئے ہیں اور آئے روز ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے، بھارت میں بھی کروڑوں افراد قرنطینہ میں ہیں جبکہ نئی دہلی می

ں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔کے مطابق نئی دہلی میں اسلامی عالمی تبلیغی جماعت کا تین روزہ جلسہ منعقد کیا گیا تھا، جس میں شامل ہونے والے کم سے کم 27 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے ناظم الدین کے علاقے میں عالمی تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجلاس ہوا تھا جس میں دنیا کے متعدد ممالک سمیت بھارتی افراد نے شرکت کی...

ناظم الدین تبلیغی مرکز میں بیرون ممالک سے آنے والے افراد کے بھارت پہنچنے کے تین دن بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے شہر میں کسی بھی جگہ 50 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگاتے ہوئے مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی لگادی تھی تاہم تبلیغی جماعت نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے 22 مارچ کو ملک میں 14 گھنٹے کے لیے جنتا کرفیو نافذ کیا، تاہم اگلے ہی دن تبلیغی مرکز میں شامل ہونے والے 1500 افراد وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ بھارت کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں پھیل گئے اور ایک ہزار سے زائد افراد مرکز میں موجود رہے۔

تبلیغی مرکز میں شامل ہونے والے افراد کے دیگر ریاستوں میں پھیلنے کے بعد ہریانہ سے لے کر تلنگانہ، مقبوضہ کشمیر سے لے کر انڈمان جزائر، اترپردیش سے لے کر تامل ناڈو، مدھیا پردیش سے لے کر کرناٹکا اور آندھرا پردیش میں بھی تبلیغی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شہید *

اللہ باقی مسلمانوں کو صحت یابی دے امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn NewsPlease suspend online classes, its making students suffer alot. We are sick with these universities doing business in such conditions. All private universities are playing with students future SuspendOnlineClasses dawn_com geonews_urdu 92newschannel City42tv حرامی میڈیا اب تبلیغی جماعت کے پیچھے پڑ گیا shazbkhanzdaGEO
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn Newsشیعوں نے جلوس نکالے مگر کوہی ماں کا لوڑا نہیں بولا حالاں کے پاکستان میں کرونا ہی ایران سے آئے شیعوں نے پھیلایا لیکن تبلیغ والوں پر اب ہر چینل الزام لگائے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn Newsان لوگوں کی وجہ ہے سب کی جان کو خطرہ ہے احتیات بہت ضروری ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »