ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم کا ترکی کے یوم جمہوریت پر پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریت و اتحاد پر ترک صدر طیب اردوان کے نام پیغام میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ترکی کے یوم جمہوریت پر وزیراعظم نے ترک صدر اور عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم کی جانب سے ترک قوم سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، چار سال قبل ترک قوم نے اپنی بہادری اور قابلیت کا اظہار کیا تھا۔ ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں، امن و استحکام کا دفاع کیا تھا، 15 جولائی 2016 کو ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کے لیے ایک سبق ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ترک قوم کی بہادری تاریخ میں یاد رکھی جائے گی، ایک صدی پہلے ہمارے آباؤ اجداد نے بھی ترک قوم کے لیے قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا تھا، 15 جولائی 2016 کو بھی پاکستانیوں نے ترک قوم کے ساتھ اسی جذبے سے اظہار یکجہتی کیا، پوری پاکستانی قوم نے ترکی کے امن، استحکام اور جمہوریت کے خلاف اٹھنے والے اقدام کی مخالفت کی، ہم نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہل خانہ کی بھرپور حمایت کی۔

واضح رہے کہ 15 جولائی 2016 کو فوج کی جانب سے اقتدار پر قابض ہونے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ترکی میں اس دن کو یوم جمہوریت و قومی اتحاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیرہ جولائی انیس سوا کتیس کےکشمیری شہدا کو قوم کا سلام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پوری پاکستانی قوم حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے:وزیر خارجہپوری پاکستانی قوم حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے:وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا ترک فنکاروں کیساتھ شہدائے کشمیر کو خراج عقیدتحدیقہ کیانی نے ترک گلوکاروں کے ساتھ 13 جولائی 1931 کو ہندو بادشاہ کی جانب سے کشمیر میں شہید کیے گئے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گانا جاری کیا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا ترک گلوکاروں کے ساتھ کشمیری شہدا کو خراج عقیدت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہدائے کشمیر کو خراج تحسین، حدیقہ کیانی کا ترک فنکاروں کے ساتھ نیا گانا ریلیزلاہور : شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترک فنکاروں کے ہمراہ نیا گانا ’کشمیر سیویتاس‘ریلیز کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا ترک فنکاروں کیساتھ شہدائے کشمیر کو خراج عقیدتپاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »