گیس کمپنیوں کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواستیں مسترد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس مہنگی کرنے اور صارفین پر 106 ارب روپے کا

بوجھ ڈالنے سے متعلق گیس کمپنیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا اور حتمی منظوری کے لیے

وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس کی موجودہ قیمت میں 6 فیصد اور قیمت بڑھانے کی درخواست کے مقابلے میں 106.5 فیصد کمی کی منظوری دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کمپنیوں کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواستیں مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیس کمپنیوں کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواستیں مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے بجلی اور گیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردیاوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیس صارفین کے لیے خوشخبری ،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد کردیں، سوئی نادرن کے لیے گیس کی موجودہ قیمت میں 6 فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں 2 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »