ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا افریقہ کا حالیہ دورہ اس برِاعظم پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی ترک کوششوں کا عکاس ہے جس کے لیے سالہا سال کی سفارتی، اقتصادی تعلیمی اور فوجی سرمایہ کاری کا سہارا لیا جا رہا ہے۔یہ کووڈ 19 کی عالمی وبا کے آغاز سے اب تک اُن کا ذیلی صحارا کے خطے کا پہلا دورہ ہے۔

ترک حکام اور حکومت کے حامی ماہرین ان سرگرمیوں کو اس برِاعظم پر 'کالونیل' اور 'مغرب کی طرف جھکاؤ' رکھنے والی پالیسیوں کے برعکس قرار دیتے ہیں۔ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے کہا تھا کہ 'ہمارے افریقہ کے ساتھ روابط میں ہمارے صدر بہت اہم سرمایہ ہیں۔ وہ افریقہ میں مقبول ترین عالمی رہنما ہیں۔'سیول نوریوا اسماعیلوف نے بھی 19 اکتوبر کو 'ترکی کے افریقہ کے بارے میں نقطہ نظر کو ' کرنے پر اردوغان کی ستائش کی تھی۔

ترکی کے تربیت یافتہ صومالی فوجی شدت پسند گروہ الشباب کے عسکریت پسندوں سے ملک کی طویل لڑائی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قزافی کے بعد خلا جو ہو گیا تھا۔ترکی تجارت اور طاقت سے پر کر رہا ہے۔

Please Subscribe my Channel

شائید اسے افریکیوں کی حالت پر ترس آ گیا ہو

ہاں ترکی کو اجازت نہیں، لیکن برطانیہ اور امریکہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ،شاباش منافقت کے چیمپیئن

Turkey is on a humanitarian mission and wants to promote human rights and democracy in the very resourceful Africa that the western nations kept under developed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام 15 جاسوس گرفتارترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام 15 جاسوس گرفتارترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک - ایکسپریس اردوعرب فوج اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک - ایکسپریس اردوالقاعدہ رہنما عبدالحامد المطر کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا، پینٹاگون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »