ترکی ،مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں  مساجد میں باجماعت نماز پڑھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی جس  کے بعد مساجد میں آج جمعہ کی نماز   باجماعت ادا کی گئی۔ مارچ سے

پابندی ختم ہونے کے بعد مناسب فاصلے پر صف بندی کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔ ترک عوام نے بڑی تعداد میں مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ دوسری جانب پابندیوں میں نرمی کے بعد ترکی میں کھیلوں کے میدان اور پارکس کی رونقیں بھی بحال ہوگئی ہیں۔.

پابندی ختم ہونے کے بعد مناسب فاصلے پر صف بندی کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔ ترک عوام نے بڑی تعداد میں مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ دوسری جانب پابندیوں میں نرمی کے بعد ترکی میں کھیلوں کے میدان اور پارکس کی رونقیں بھی بحال ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی Hahaha..... اوے الو کے پٹھے یہ کوئی خبر بھی ہے دینے کی؟؟ لعنت ہے تمہاری ایسی چوتیا قسم کی صحافت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Bazar ka tara bap bataya ga musjad ka hi yad hota ha احتیاطی تدابیر کو کوہٹہ والے ضرور فالو کرتے مگر سندھ میں شیعوں کے جلوس کو نہ روکنے سے مسلمانوں کو یقین ہوا کہ کرونا واہرس بھی مذہب کے کھیلوں میں سے ایک کھیل ہے Qqq
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردومزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ That's a good step in getting herd Immunity fast 👍👍👍 Kuch lakh log Mar bhe Gaey to kya... DelayUHS_Exams DelayUHSsupplyExams delaymedicalexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »