پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل بند ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن کا آفیشل یوٹیوب چینل

"پی ٹی وی ہوم"کاپی رائیٹ قوانین کی مستقل خلاف ورزی کی وجہ سے بند ہوگیا تاہم پی ٹی وی کی انتظامیہ کے پاس کاپی رائیٹ کلیم کیخلاف اپیل کیلئے کچھ ہفتے باقی ہے ۔

نیوزباکس کے مطابق جب مقامی میڈیا نے رابطہ کیا تو پی ٹی وی کے ایم ڈی عامرمنظور اس معاملے سے باخبر نہیں تھے اوربعد میں کہا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ اس معاملے کو دیکھے گا۔ پی ٹی وی کے اسلام آباد میں آئی ٹی کنٹرولر کاشف مسعود نے بتیا کہ وہ پی ٹی وی ہوم کے یوٹیوب چینل کی بندش سے باخبر ہیں اور ایک متبادل چینل بنا دیا گیا۔

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا رپورٹ کے مطابق ایسے کئی ڈرامے ہیں جو پی ٹی وی ہوم اور اس کے سٹیلائیٹ چینل پر نشر ہوئے لیکن پی ٹی وی کے پاس ان ڈراموں کے ڈیجیٹل رائیٹس نہیں ہیں،کاشف مسعود نے مزید بتایا کہ وہ متعلقہ لوگوں سے رابطے میں ہیں ، گوگل سے بھی رابطہ کیا اور یقین ہے کہ پی ٹی وی ہوم کا یوٹیوب چینل جس پر چار لاکھ سے زائد سبسکرائبر تھے، بحال ہوجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مسئلہ ڈرامہ"جانبار" اور"آنگن" کیساتھ آیا اور کاپی رائیٹ کی وجہ سے ڈاٹ ریپبلک میڈیا کی سٹرائیک پر پاکستان ٹیلی ویژن کا آفیشل پی ٹی وی ہوم چینل بند ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کا ستارہ مشکل مقام سے نکل آیا ہے۔ اب صورت حال میں بڑی واضح اور اہم تبدیلی آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے اور آج کا دن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے متعلق کہا کہ کرونا نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں لہذا پوری اس سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات اٹھانے پڑیں گے۔ جو دے أس کا بھی بھلا بس فکر نا کرو خان صاحب اب ہم یہ غلطی نہی کریں گے تبدیلی والی۔ ہو سکے تو پہلے والی معافی دے دو۰ منگو منگو جان منگو ۔۔۔ بندے کو صحیح ذلالت پہ لگایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang Forex trading 💹📉 Contact +923021496025 Investor 💼 Account Manager👨‍⚖️ Broker📊 Signals 5~6 Professional trading 📊 Contact +923021496025 gujjarge1033gmail.com
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔ سر پنجاب کی کیا پوزیشن ہے؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔ AFSOOS YE LOG BUHUT NONSERIOS LOG HEN Bari nonsense masses hn Pak ki........apnay do chase person Kay liye awam ko ...................where is khan......and where is her commitments and decisions..........shame on these theakaydaaars
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »