ترکی میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی لیکن اس میں پاکستانیوں کے علاوہ کن کن ممالک کے شہری مارے گئے ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کی ایک جھیل میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانی شہری سمیت 7 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیرداخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وین جھیل میں ڈوبنے

والی کشتی پر 71 پناہ گزین سوار تھے۔ ان میں سے 64 پناہ گزینوں کی جان بچالی گئی۔ترک وزیرداخلہ سلمان سویلو کے مطابق پناہ گزینوں کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش اورافغانستان سے ہے۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والے روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی گہرے سمندر میں ڈوب گئی تھی جس سے کشتی میں سوار 24 مسافر جاں بحق ہوئے تھے۔ اس سے قبل کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی سمندری حدود میں روکنے کے بعد واپس کھلے سمندر میں بھیجدی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں تقریباً 200 روہنگیا مسلمان سوار تھے جو بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزیں کیمپوں سے ملائیشیا جارہے تھے۔بنگلہ دیش کے پناہ گزیں کیمپوں میں رہائش پزیر روہنگیا مسلمان کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ملائیشیا جارہے تھے، لیکن ملائیشیا کے کوسٹ گارڈز نے کشتی کو شمالی مغربی جزیرے لنکاوی کے قریب روک دی...

ملائیشیا حکام نے دعویٰ کیا تھا کشتی میں سوار بھوک و پیاس سے نڈھال روہنگیا پناہ گزینوں کو خوراک اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد واپس بنگلہ دیش بھیجدیا گیا۔ملائیشیاحکام کے مطابق کشتی میں سوار مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحققاہرہ(آئی این پی) مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ہسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں پولیوکی طرز پر کورونا کے نمونے سیوریج سے لینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus CasesReported June InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »