ترکیہ کیساتھ شام میں بھی امدادی سامان بھیجا جائے، وزیراعظم کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کیلئے قائم فنڈ کو ترکیہ کے ساتھ ساتھ شام میں متاثرین کی مدد کیلئے بھی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نہ صرف ترکیہ اور شام میں امدادی سامان بھیج رہا ہے بلکہ اسکی ترسیل پر آنے والے تمام اخراجات بھی خود اٹھائے گا، پاکستان نہ صرف فضائی راستے بلکہ زمینی اور سمندری راستے سے بھی ترکیہ اور شام کو امدادی سامان کی ترسیل یقینی بنا رہا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ امدادی سامان کا خاطر خواہ حصہ فضائی راستے کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے جبکہ گزشتہ روز 21 ٹرکوں کا قافلہ مزید خیمے، لحاف وکمبل اور گرم کپڑے لے کر ترکیہ اور شام روانہ ہو گیا ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان مجموعی طور پر ترکیہ اور شام کے متاثرین کیلئے 11 ہزار سے زائد سردی سے بچاؤ کے خیمے فوری طور پر بھیج رہا ہے جبکہ 14 ہزار خیمے آئندہ ہفتے تک روانہ کیے جائیں گے. اسکے علاوہ 42 ہزار سے زائد کمبل بھی امدادی سامان کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya baghairat basharoum bazad mulk ko barbadkeya

امداد میں بھی ڈنڈا ماریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا امدادی سامان کے ساتھ طبی ٹیم بھی شام بھیجنے کا اعلانوزیراعظم کا امدادی سامان کے ساتھ طبی ٹیم بھی شام بھیجنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ، شام زلزلہ: 2 ماہ کا بچہ، 70 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیاترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی معجزے بھی ہو رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Nice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے - ایکسپریس اردومیسی نے فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنےکا معاہدہ تکمیل کے قریبخیبر میل اور جعفر ایکسپریس کی بھی بہتر مینٹیننس کی جائے گی: وزیر ریلوے گندی حکومت Achi khabar Rice de saktey hain, lekin Oil nahien le saktey
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں جنگ بندی کی جائے تاکہ امداد پہنچ سکے: اقوام متحدہ کی اپیلاقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ شام میں فوری جنگ بندی کی جائے تاکہ امدادی کارروائیاں کی جاسکیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »