وزیراعظم کا امدادی سامان کے ساتھ طبی ٹیم بھی شام بھیجنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا امدادی سامان کے ساتھ طبی ٹیم بھی شام بھیجنے کا اعلان ARYNewsUrdu

وزیراعظم شہبازشریف نے شامی ہم منصب کو زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد ریلیف آپریشن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کا شامی ہم منصب حسین آرنوس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مشکل وقت میں اپنےشامی بھائیوں کوہرممکن مددفراہم کریں گے پاکستانی سفیر شامی حکام کیساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زلزلہ زدگان کیلئےخصوصی امدادی طیارہ شام بھیج چکےہیں جب کہ مزید امدادی سامان بھی روانہ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے شامی ہم منصب کومشکل وقت میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ایک طبی ٹیم بھی جلد شام پہنچے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امدادی سامان کی بڑی کھیپ ترکیہ روانہ کردیلاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے امدادی سامان کی بڑی کھیپ ترکیہ روانہ کردی ، امدادی سامان میں سردی سے بچاؤ کے خیمے اور دیگر اشیا شامل ہیں۔ سنا ہے انڈیا والے اب کشمیریوں کو اس بات پہ ڈرا رہے ہیں کہ اگر بندے دے پتر نہ بنے تو پاکستان میں شامل کر دیں گے 🙄 😄😄😄😄😄 ملک شام کو بھی کوئی امداد بھیجی کہ نہیں وہاں سے کوئی قرضہ ملنے کا چانس نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الخدمت کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری - ایکسپریس اردوامدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے ’’قرض بھی۔۔۔ فرض بھی‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف کیمپس قائم کرنے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف کیمپس قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ slaab walo ko to bacha lo Apnay sindhi bhaioun ko tum nay makanat dy.diay hain jo turkia ky bheek mangnay chalay ho dakwo sharjeel memon sharum ghirat tu tum sy rukhsat ho gai hy dakowoo بیغیرتی اپنی شکل کے ساتھ 🖐🏻
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماش کی دال نے جرمن سفیر کا دل جیت لیاجرمن سفیر کا کہنا تھا کہ آج دالوں کے عالمی دن کے موقع پر دالوں کا غذائی قلت سے نمٹنے میں اہم کردار سراہنے کا بھی موقع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ بھائی تیری بڑی مہربانی ہوگی اپنے پیروں پر چل کر کچھ حاصل کرو Bhai, politics mein na a jayo O GOD..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »