شام میں جنگ بندی کی جائے تاکہ امداد پہنچ سکے: اقوام متحدہ کی اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام میں جنگ بندی کی جائے تاکہ امداد پہنچ سکے: اقوام متحدہ کی اپیل arynewsurdu

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ شام میں فوری جنگ بندی کی جائے تاکہ امدادی کارروائیاں کی جاسکیں اور زلزلے سے متاثر لوگوں تک امداد پہنچائی جاسکے۔

ڈبلیو ایف پی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ میں گھروں سے محروم ہونے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 90 ہزار جبکہ شام میں 2 لاکھ 84 ہزار تک پہنچ چکی ہے، اور اس میں 4 ہزار 500 تارکین وطن بھی شامل ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کورین فلیشر نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثر ہونے والے ہزاروں افراد کو اس وقت سب سے زیادہ ضرورت خوراک کی ہے، وہاں کھانا تیار کرنے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان، گریڈ 19 تک 1 دن اس سے اوپر کے افسر 10 دن کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینگےکوئٹہ: (دنیا نیوز) چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قیامت خیز زلزلہ 22 ہزار افراد کی جان لے گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہترکیہ اور شام میں ملبے تلے دبے افراد کی زندگی کی امیدیں دم توڑنے لگیں، اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز Allahumma yarhamna ya Rabbi 🤲🤲 Kider Uffff tauba 🤲💔🥹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے - ایکسپریس اردومیسی نے فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوسالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا Koi baat nhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زلزلہ زدگان کی مدد کیلئے پاکستانی ریسکیو ٹیم ترکیے پہنچ گئیزلزلہ زدگان کی مدد کیلئے پاکستانی ریسکیو ٹیم ترکیے پہنچ گئی مزید تفصیلات ⬇️ Turkey Pakistan PakTurkFriendship TurkeyEarthquake Aids PMShehbazSharif PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz PakinTurkiye MFATurkiye RTErdogan pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبا ز گل کو اوورسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر کی پیشکش کیوں کی ؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ اووسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر دینے کی کوشش کی تاکہ کیس لڑ سکوں لیکن میں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »