تربت چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تربت چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔.

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad

اللہ پاک شہیدوں کو اعلیٰ اور بلند درجات نصیب فرماہے

😔😔😔🥺

انا لله وانا اليه راجعون .😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا KPKAssembly Protests Government Opposition Members Fight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا KPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام InterBank Pakistani Rupee Stands Stable Against Dollar FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »