تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 14 مارچ کو اجلاس بلانے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 3 دن بحث کے بعد 18 مارچ کو ووٹنگ کروادی جائے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تجویز پر حتمی فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی تھی۔

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے مِشن پر وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشنا اور دنانیر عوامی مقامات پر خواتین کے غیر مناسب طریقے سے 'چھونے' پر نالاںاشنا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں پیش آئے واقعے کا ذکر کیا۔ کیا پیسے دے کر چھو سکتے ہیں مفت نہ سہی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ بھاونا مینن نے بالآخر خود پر ہوئے جنسی زیادتی کے حملے پر لب کھول دیےممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ملیالم فلموں کی اداکارہ 35 سالہ بھاونا مینن نے بلآخر خود پر ہوئے جنسی زیادتی کے حملے پر لب کھول دیے اور اس معاملے میں اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے پر گھوڑے کا مالک گرفتار - ایکسپریس اردوگھوڑے کے مالک زیبر نے آسٹریلوی سیاح سے بدسلوکی کی اور زیادہ پیسے مانگے تھے، پولیس lukedamant1 He deserves it even a panelty as well, looting a guest! یہ لوگ بھتہ مافیا کو بھتہ دیتے ہیں جس کے بعد ان کو اوور چارجنگ کی فل اجازت ہوتی ہے کراچی میں ہر جگہ ایسا ہی چلتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ نے روس پر فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کردیبرطانیہ نے روس پر فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی طیارہ برطانوی حدود سے گزرا تو یہ مجرمانہ فعل سمجھا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کانپیں ٹانگنے' کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمارسیاسی رہنماؤں کے زبان پھسلنے کے واقعات عام بات ہے اور اسے قبل بھی بلاول بھٹو کے زبان پھسلنے کے واقعات پیش آئے Dulaat e islamia se tanggaa zrorr kanptii h pentt bi geli😂 اردو تو آپ کی بھی کمال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے دورے پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی ہوٹل کے پول میں گر گئےآسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ایلکس کیری کو مینشن کرتے ہوئے دو ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں Alex Cary hhhh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »