'کانپیں ٹانگنے' کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی رہنماؤں کے زبان پھسلنے کے واقعات عام بات ہے اور اسے قبل بھی بلاول بھٹو کے زبان پھسلنے کے واقعات پیش آئے

جہاں کچھ صارفین نے میمز بنائے تو وہیں دیگر نے اس جملے تو استعمال کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے بھی کیے جس سے صارفین خوب محظوظ ہوئے۔ایک صارف نے بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 'ویلکم' کا ایک سین شیئر کیا جس میں اداکار مشتاق خان کے کردار پر بلاول بھٹو کی تصویر ایڈٹ کی اور کیپشن میں 'ٹانگ' کے لیے 'کانپ' لفظ استعمال کیا۔

ایک اور صارف نے پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے حوالے سے تبصرہ کیا اور کہا کہ جب شعیب اختر پویلین اینڈ سے بولنگ کراتے ہیں تب بیٹر کی ایسی حالت ہوتی ہے۔ایک صارف نے ترک ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کے معروف کرداروں جیرکوتائی اور آئیگل کی تصویر شیئر کی اور صورتحال کی وضاحت کی۔ ایک صارف نے بالی وڈ فلم تھری ایڈیٹس کے کردار چتُر کو بلاول بھٹو کی تصویر کے ساتھ کولاج بناکر شیئر کیا اور کہا کہ دو مختلف ممالک کے لوگوں نے 'رٹہ لگانے میں' پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اردو تو آپ کی بھی کمال ہے

Dulaat e islamia se tanggaa zrorr kanptii h pentt bi geli😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی میں مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافتسکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ ’جلوس‘ لکھا ہوا ہے، ماہر آثار قدیمہ Great 👍 job 👌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز شخصیات کے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغامات سامنے آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایاگیا جس میں دنیا بھر کی خواتین کے تمام سیاسی ،ثقافتی اور ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا عورت مارچ کے موقع پر بولڈ بیان ویڈیوملالہ یوسفزئی کا عورت مارچ کے موقع پر بولڈ بیان ، ویڈیو She’s a diplomat person… definitely non Muslim statement
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کے لیے ہمیں ووٹ دیا'‘ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کے لیے ہمیں ووٹ دیا’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کے ہاتھوں بھارت کے پنکج ایڈوانی ناک آؤٹپاکستان کے محمد سجاد بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Snooker
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے عشق بے پناہ کے چرچےگلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے 'عشق بے پناہ' کے چرچے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »