تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلیے حکومت کے پاس کیا آپشن ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلیے حکومت کے پاس کیا آپشن ہیں؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTIGovernment PMImranKhan SindhHouse NoConfidenceMotion

ارکان کی ضمیر فروشی کے باوجود حکومت جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے حکومت کے پاس کیا آپشن ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے قانونی پوزیشن واضح کر دی۔ بابر اعوان نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 63 اے شیشے کی طرح صاف ہے، کسی کو دوسری جماعت میں شامل ہونا ہو تو پابندی نہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ دوسری پارٹی میں شمولیت سے پہلے رکن کو استعفیٰ دینا ہوگا، پارلیمانی پارٹی کوئی ہدایت دے تو رکن تعمیل کا پابند ہوگا۔

مشیر پارلیمانی امور نے کہا کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ پارٹی کا کوئی رکن اسمبلی میں نہیں جائے گا، پارٹی کے فیصلے کے بعد بحث ختم ہو جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک ہی آپشن ہے وہ ہے ناکامی!

منحرف ارکان اسمبلی پہ ووٹنگ سے پہلے 63A کا نفاظ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد ناکام بنانے کی کوششیں، بزدار سے وزرا سمیت 30 اراکین اسمبلی کی ملاقاتہم خیال گروپ، ترین گروپ، علیم گروپ اور مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ سے ملاقاتیں کیں 😄😄😄😄 سائیں بزدار صاحب آپ سے نا ہو پائے گا سب مل کر کہو جھوٹے پر لعنتیں بے شمار صرف ن لیگ کے ورکری کرنے والے پر لعنتیں بے شمار غدار وطن پاکستانی میڈیا اور عوام پر لعنتیں بے شمار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: جیتے یا ہارے فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، شیخ رشیداسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو وحشی جٹ قرار دیتے ہوئے کہا جیتے یا ہارے فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا۔ صابر شاکر اور چودھری کو بھی فاہدہ ھو گا؟😂 thakur to geo جیت صرف عمران خان کی ہے انشاءلله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد : عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: رضا ربانی نے حکومت کو خبردار کردیاتحریک عدم اعتماد: رضا ربانی نے حکومت کو خبردار کردیا arynewsurdu اچھا صاحب نیند سے جاگ گئے ہے۔ خبردار ، ہوشیار ، تشریف لاتے ہیںںںں ۔۔۔۔ جناب کانپانِ اعظم زرداری صاحب۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے نمبرز پورے ہیں تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست ہو گی: وزیراعظم02:51 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں اور اپوزیشن کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیاتحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »