تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف صرف دوسروں کا احتساب چاہتی ہے۔ وزیراعظم کا اپنی معاشی اور قانونی ٹیم کو اچھا قرار دینے کا مطلب ہے کہ آنے والے دن مزید خراب ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ احتساب سب کے لیے یکساں ہو۔ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ صرف دوسروں کا احتساب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی انہی کا کردار تھا جو پی ٹی آئی کو لے کر آئے مگر سابق حکومتوں نے لانے والوں کی لاج رکھی لیکن اب تحریک انصاف نے خود ہی لانے والوں کا بھی حشر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Janab ab bhot ho gaya hai ap log jok ke thara se mulk ko chuce gaya ho ab bus kr do apni umar ka he kuch ahsas karo ap ke bhot Mehr bani ho gi

U r products of terrorist

I have no words to appreciate siraj ul haq sb i cant understand his logic what he want to say and what he says totally confused man with no direction must be clear before saying

منافقت سیکھنی ہو تو جماعت اسلامی سے سیکھو۔۔ اسی منافقانہ رویے کی وجہ سے یہ جماعت اپنا وجود کھو چکی ہے۔۔۔ SirajOfficial

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس 😠😠😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف کی جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں حامد خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔ Aina unko dikhaya to bura maan gaye PTI is slowly drowning. Imran Khan's struggle and suffering must never go in vain ! Now what would he do ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان کی رکنیت معطلپاکستان تحریک انصاف نے ’ ڈسپلن کی خلاف ورزی‘ پر پارٹی کے بانی رکن اور عمران خان کے پرانے دوست حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے Well Done. 👍 کرائے کے ٹٹو دستیاب ہیں تو نظریاتی لوگوں کا کیا کام He deserve same treatment as given to another former judge who also joined PTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »