اداروں کواختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑناچاہیے، فوادچوہدری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداروں کو اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ قانونی کے بجائے سیاسی بن گیا ہے۔ اداروں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم پر اتفاق رائے سے آگے بڑھنا ہوگا۔ اتفاق رائے کے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہمیں ذاتی معاملات سے باہر نکل کر سوچنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اصل مسلئہ اداروں کا نہیں بلکہ اداروں کو چلانے والے سفارشی بھرتی شُدہ خُود غرض، کرپٹ، نااہل، نالائق ٹاؤٹوں کا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبmajorgauravarya MajorPoonia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدریجنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang لیکن عملا انہوں نے اداروں میں مداخلت کرکے تباہ کیا ہواہے اور اسکی یہ واردات بکسہ چوری سے شروع ہوا Pakistan is the only society in the world that is more involved in the affairs of others than it is in its affairs.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیال Pakistan PMImranKhan OneDayVisit Lahore CMPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلتکانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان وہابیوں کے بارے میں بتایا جا چکا ہے کہ یہ مسلمانوں کا قتل کریں گے اور مشرکین کو دوست رکھیں گے Divide Muslim’s opposition on Kashmir and off course Money مودی اور سودی دونوں کا ننھیال اسرائیل ہے اس لئے حیرانگی کی بات نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »