تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حامد خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ حامد خان پر جھوٹے بیانات کے ذریعے پارٹی کو بدنام کرنے کا الز

ام عائد کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے حامد خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حامدخان نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں من گھڑت بیانات دیئے اور پارٹی چیئرمین پر الزام تراشی کے ذریعے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی۔ حامد خان کو 7 دن کے اندر شو کاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ جواب نہ دینے کی صورت میں انہیں پارٹی سے بےدخل کیا جائے گا۔ نوٹس کے مطابق حتمی فیصلہ آنے تک حامد خان کو میڈیا میں پارٹی پالیسی اور پارٹی ممبران کے خلاف بیانات سے بھی روک دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس 😠😠😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انصاف کے نام پر ناانصافی کی بدترین کہانی - ایکسپریس اردوکچھ لوگ انھیں ’دہشت گرد‘ کہتے ہیں جبکہ کچھ لوگ انھیں پاکستان بلکہ مسلم امت کی بیٹی قرار دیتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرآن میں ہے کہ اللہ انصاف کرنے والوں سےمحبت کرتا ہے,ہم انصاف کی فراہمی کے نظام کا حصہ ہیں:چیف جسٹسقرآن میں ہے کہ اللہ انصاف کرنے والوں سےمحبت کرتا ہے,ہم انصاف کی فراہمی کے نظام کا حصہ ہیں:چیف جسٹس Pakistan ChiefJusticeOfPakistan AsifSaeedKhosa pid_gov MoIB_Official CJP pid_gov MoIB_Official کیوں قرآن کو بیچ میں لے کر آتے ہو تمہارا کیا تعلق ہے قرآن سے pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Still wronge decision r made favouring old wakeels.what u will do.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری اولین ترجیح ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کیا جائے:چیف جسٹس آصف سعیدہماری اولین ترجیح ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کیا جائے:چیف جسٹس آصف سعید Pakistan ChiefJusticeOfPakistan AsifSaeedKhosa pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official نعرے کی حد تک ٹھیک ہے۔ کیا واقعی انصاف ہو رہا ہے؟ کون کون متفق ہے اور انصاف سے pid_gov MoIB_Official نظر بھی آنی چاہیے pid_gov MoIB_Official نسیم حسن کا داماد اس کا پیروکار یہ رکھیل تھے رکھیل رھیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »