تحریک انصاف کا کراچی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا کراچی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ Pti Pakistan sindh karachi

الیکشن کمیشن کی طرف سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے شہر قائد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا، 26 اگست کو جلسہ باغ جناح گراؤنڈ پر ہونا تھا، اس جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو خطاب کرنا تھا۔.

الیکشن کمیشن کی طرف سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے شہر قائد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا، 26 اگست کو جلسہ باغ جناح گراؤنڈ پر ہونا تھا، اس جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو خطاب کرنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شٹ۔۔۔۔۔۔اب کراچی کی یوتھنیں کہاں ناچیں گی☹️

شکر ہے ناچ گانے کا پروگرام کینسل ہوآ ۔۔۔ 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد کے تمام اضلاع اور کراچی کے ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ صوبائی الیکشن کمشنر کی رپورٹ پر کیا گیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews 😂😂😂😂😂😂 لونڈی الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا نے دیکھ لیا قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، دباؤ میں نہیں آؤں گا: عمراناجلاس میں تحریک انصاف نے جلد الیکشن کروانے کیلئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا: ذرائع Foreign Certified chor Imran Khan توہین_عدالت_پر_سزا_دو جی ہاں لیکن جیو نیوز نے نہیں دیکھا اس لیے ہم خان صاحب کی اس بات کو نہیں مانتے 😜🤣😅😆💵💵💵 Kindly focus your attention to the suffering humanity and initiate rescue and relief activities in the country, we will see then how long your claim becomes true!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف دھرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن اور سندھ حکومت آپس میں ملے ہوئے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی مگر اب یہ سوچنا کہ اسلام آباد ٹھیک کردے گا ناممکن ہوچکا ہے۔ اسلام آباد عملا' فوت ہوچکا ہے۔ کام اب کراچی کو ہی کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں ملک چلانے کی اہلیت ایک عرصہ پہلے ختم ہوچکی ہے۔ Umed hai election commission toheen smjhy ga ان کو بہت دیر میں خبر ہوئ عمران خان تو سالوں سے بتا رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی جاں بحقراولپنڈی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سکستھ روڈ پر PTIofficial نامعلوم یقینا ام حریم کے خاندان کے ہونگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور اہلیہ کےخاندان کو لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہبرطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے خاندان کو لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی شہزادہ کے خاندان کی منتقلی کا اعلان کنگسٹن پیلس کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کا آئی فون 14 کی پروڈکشن چین کے ساتھ بھارت میں بھی کرنے کا فیصلہاس سے قبل نئے آئی فونز متعارف کرانے کے 6 سے 9 ماہ بعد ان کی پروڈکشن چین سے باہر کی جاتی تھی۔ اور یہاں کے حاجی صاحب پاکستانی عوام سے اپنا سکور سیٹ کر رہے۔ Good oe hum log imran khan former pm ko terrorist sabit ker k dunya mai izzat kama rahe hain اچھا ہے۔ دنیا چاند سے واپس آ کر دوبارہ چاند پر جانے کی تیاری کر رہی ہے اور ہم دعا زہرہ کے کیس کی ہیڈ لانیز دینے میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »