دنیا نے دیکھ لیا قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، دباؤ میں نہیں آؤں گا: عمران

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں تحریک انصاف نے جلد الیکشن کروانے کیلئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا: ذرائع

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔

عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ کی حکمت عملی، جلسوں سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم رہنے والے لیڈر سے اس طرح کے بیان کی توقع نہیں کی جاسکتی، سنجیدہ معاملہ ہے اور صرف اسلام آباد کی ماتحت عدالت کی جج تک محدود نہیں: عدالتذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک انصاف نے جلد الیکشن کروانے کیلئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا جبکہ پارٹی قیادت نے بھی کسی طرح کا دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے بھی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے اور وہ شیڈول کے مطابق جلسے کریں گے۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھاکہ دنیا نے دیکھ لیا پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا نہ اب دباؤ میں آؤں گا اور ملک کا نظام بہتر کرنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O chal yahuddi

Kon c awam wo jo fahasshi promotion hai wo e khari hogi

لگتا جیو والوں کو بھی لفافا مل چکا ہے

Then come in court & take ur remarks

Tum nay pehlay be public ko ball tempering say bewaqoof banya ta, aur ab fake news sy fake information sy.

دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ آپ لوگ 'کیلا' کھا کر ہی ٹھیک ہوتے ہیں۔ آپ کے حصے کا کیلا بھی کہیں نہ کہیں موجود ہوگا

دنیا نے دیکھ لیا قوم جیو کے ساتھ کھڑی ہے اے آر وائی کے ساتھ نہیں جیو پر آنے کے لیے دباوُ میں آتو گئے بنی گالا کے بندر

Lashkar to yazeed k sath bhi tha

عوام کی تو فوج نے اس مرتبہ گانڈ مار دی۔۔۔ عوام کیا کرے۔ جو آگے ہے عوام اسکے پیچھے ہیں۔۔ کتے کے بچو

مغرب کاٹائم ہے خدا تم کو غرق کرے آمین

یہ کوئ سنجیدہ قوم نہیں ھے بول جاؤ

InshaAllah 💪🏻🥰

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

دباؤ چھڈ تھوڑا سبر کر رانا صاحب نے تینوں گوڈیاں تلے وی لینا اے

Kindly focus your attention to the suffering humanity and initiate rescue and relief activities in the country, we will see then how long your claim becomes true!

جی ہاں لیکن جیو نیوز نے نہیں دیکھا اس لیے ہم خان صاحب کی اس بات کو نہیں مانتے 😜🤣😅😆💵💵💵

Foreign Certified chor Imran Khan توہین_عدالت_پر_سزا_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے، شیریں مزاری کا دعویٰعمران خان کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، عمران خان کے ساتھ اور ان کی رہائش گاہ پر جتنی نفری تعینات تھی وہ موجود ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس شیری مزاری کا کیا دعویٰ کل پولیس کے گلو بٹ خود کہ رہے تھے اسے کونسا کوئ سدھو موسے والے کی طرح مار دے گا پاکستان تحریک انصاف کا لائیو جلسہ دیکھنے کیلئے پارٹی کا آفیشل چینل جواین کرے YouTube link
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہانتظامیہ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسہ گاہ آنے اور واپسی پر عمران خان گاڑی کا سن روف نہیں کھولیں گے، کسی جماعت کے جھنڈے کو نہیں جلایا جائے گا۔ تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظوررجسٹرار آفس کے تین اعتراضعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور،رجسٹرار آفس کے تین اعتراض ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Court PreArrestBail Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial dcislamabad ICT_Police RanaSanaullahPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا میں تین طلاق کے خاتمے کے پانچ سال: خواتین جو اب ’شادی شدہ ہیں نہ طلاق یافتہ‘ - BBC News اردوسنہ 2017 میں انڈیا کی سپریم کورٹ نے فوری طور پر ایک ساتھ تین طلاق دینے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیا لیکن توقعات کے برعکس حالات زیادہ نہیں بدلے۔ Sindh is drowning, but important news for so called mainstream media channels are Shehbaz Gul's room, Janhvi Kapoor's film, Imran's speech, Maryam and Rana Sana's press conference. Sindhis are residents of a hostile region. sindhflood 😓😓
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو ہدف انتقام نہیں بننے دیں گے، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا عزمدوران اجلاس پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی تحریک کے جاری مرحلے اور آئندہ کے اہداف پر مفصل بات چیت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial DailyJang InnShaAllah Azzawajal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوم کوحقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خانقوم کوحقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تفصیل: Rawalpindi ImranKhanInRawalpindi imrankhanjalsa ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK PTIOfficialRWP ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »