راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی جاں بحق PTIOfficial PTIofficial

پیش آیا، ماجد ستی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، وہ علاج کے دوران دم توڑ گئے، فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔تین روز قبل کوئٹہ میں‌ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحریک انصاف کی کارکن نرگس بلوچ کو قتل کر دیا تھا۔ مقتولہ کے دو بچوں کو گزشتہ سال قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بلوچستان یونیورسٹی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے خاتون رکن کو نشانہ بنایا، مقتولہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ مقتولہ کے دو بچوں کے قتل کرنے پر نرگس بلوچ نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا لیکن پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial نامعلوم یقینا ام حریم کے خاندان کے ہونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پی ٹی آئی کی مقامی رہنما نرگس مینگل کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مقامی رہنما  نرگس مینگل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی آئندہ سیاست کا کچھ نہیں پتا: پی ٹی آئی رہنما شوکت ترینپی ٹی آئی رہنما شوکت ترین نے جہانگیر ترین کی آئندہ  سیاست  سے  متعلق لاتعلقی  کا اظہار کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کےدوران صحافی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جواب جمع کرانے کیلئے 4 ہفتے کی مہلت کی استدعا مسترد کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک  انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی  جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع ن لیگ کے پالے ہوے ہیں ایسا تو کريں گے اپنے مالک کو خوش کرنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 'دھمکیوں' پر اسلام آباد پولیس کا ردِعمل کارروائی ہوگیعمران خان کی 'دھمکیوں' پر اسلام آباد پولیس کا ردِعمل، کارروائی ہوگی تفصیل: GovtofPakistan ICT_Police IslamabadPolice Police ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دیپی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کی مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan IHC اللہ الحق ہے !! شہباز گل کی گرفتاری سے شروع ہونے والے عمران خان اور اس کی جماعت کے لوگوں کے سب الزامات ایک ایک کر کے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں ، Boht behnchod ho geo walo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے: شیریں مزاریاسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے: شیریں مزاری تفصیل: ShireenMazari1 SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »