تحریک انصاف کا ایم پی اے عمران خان کے خلاف پھٹ پڑا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، چیئرمین نے کہا تھا کہ اداروں کو مضبوط کروں گا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI DailyJang

پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسبلی انجینئر فہیم احمد خان پارٹی قائد عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے اداروں میں غیر متعلقہ بندوں کو لگا کر اداروں کو تباہ کیا گیا، گرین پاسپورٹ کو عزت دینے کی بات کی تو رینکنگ میں 124 سے 197 پر چلا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ محکموں میں سفارشی لوگ آ رہے ہیں، پی ٹی آئی سے اس لئے الگ ہو رہا ہوں کہ پارٹی کا دفاع نہیں کر پا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدیذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PervaizElahi official PunjabCabinet والے دل پر پتھر رکھ کے نیوز بریک کرتے ہوئے 🤣 ہاہاہا یہ تو چمڈکار ہوگیا۔ Imported fund namanzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتمولانا طارق جمیل کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات PTI ImranKhan TariqJamil BaniGala MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI TariqJamilOFCL Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے ریحام خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر مر جاءو بے شرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے کے معاملے پر عمران خان کی ٹوئٹاوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے کے چند منٹوں بعد بحالڈی ایم ڈبلیو(ڈیجیٹل میڈیا ونگ) کے جنرل مینیجر عمران غزالی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کے انسٹا اکاؤنٹ ہیک ہوجانے کی خبروں کی تصدیق کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان استعفا دے کر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں، اکبر ایس بابر - ایکسپریس اردوحق و باطل کے درمیان جنگ تھی اور اس میں سچائی سرخرو ہوئی ہے، پی ٹی آئی میں رجیم چینج ہونا چاہیے Kia pidi kia pidi ka shorba hahahaha hm awam chor ہیں sb parties دین دار in k bchy دین دار hm sb sb awam ghlt ہیں hmny 30 سال Jo qarza lia us py bht bht enjoy کیا is lie aj hmri phat rhi hy حرامخور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »