تحریک انصاف میں دراڑیں پڑ چکی ہیں: خواجہ آصف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف میں دراڑیں پڑ چکی ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں دراڑیں پڑ چکیں، ساڑھے تین سال میں تبدیلی کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے۔

سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ بھی ان کی جان کو رو رہے ہیں ، ملک میں جلد ووٹ کی حکمرانی ہوگی، نواز شریف کا دور ترقی کا دور تھا اور لوگوں خوشحال تھے، لیکن نئے پاکستان کے خواب نے سب کچھ تباہ کر دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے، عمران خان کہتا تھا کہ قرض نہیں لوں گا خودکشی کر لوں گا ، آج ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرض لئے گئے ، لیکن اب خودکشی کرنے کے لئے غیرت کی ضرورت ہے ۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان میرے لیڈران پر الزام لگاتا تھا کہ ٹی ٹی لگواتے ہیں، آج ان کے ملازمین اس جھمیلے میں پھنس رہے ہیں جبکہ نیب کو ان کے معاملات بھی دیکھنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نہی ہو گا سیاسی پارٹیوں میں ایسے ہی ہوتا ہے

بھئ تمہیں کیا ھے جو اٹھتے بیٹھتے تحریک انصاف کی باتیں کرتے ہو اللہ اللہ کرو

Another naalyaaq ~

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نے استعفی دے دیاکوریا (رضا شاہ) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی: وزیر دفاع پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہری پر تشدد کا معاملہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقامی عدالت نے شہری پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی، معید یوسف - ایکسپریس اردواسلام آباد کابل کے ساتھ تجارت میں بہتری کا خواہاں ہے، مشیر قومی سلامتی امور بقول آپکےTLP والے انڈیا کے ایجینٹ ھے سارے دھماکے اور پاکستانیوں کا قتل عام انھوں نے کروائے انڈیا کے وہاں سینکڑوں سفارت خانے ھے افغانستان کے طالبان نے بقول عمران خان کے غلامی کی زنجیریں تھوڑ دی ھے اور ان طالبان کیلئے اسلامی کانفرنس بھی بلوائی گئی مگر پاکستانیوں کے قاتل وہاں آزادھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرداری مافیاز کے گاڈ فادر ہیں تحریک انصاف کا گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان02:09 PM, 15 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے خلاف 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک ختم نبوت کا پہلا سپاہی، میاں احسان باریRead tehreek khatam e nabowat ka pehla sepahi, ahsan bari Column by khalid masood khan that is originally published on, Sunday 16 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »