تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس: حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے اور انتقامی اقدامات نہیں چلیں گے, پرویز الہی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس: حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے اور انتقامی اقدامات نہیں چلیں گے, پرویز الہی PunjabAssembly Punjab chparvezelahi MoonisElahi6 PMLQ PTIOfficial PTIofficial InsafPK

سبطین خان ، سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی شرکت , محمد بشارت راجہ ، ڈاکٹر مراد راس ، میاں اسلم اقبال ، محمود الرشید بھی اجلاس میں شریک

پارلیمانی پارٹی نے آئی جی پنجاب پولیس اور پولیس کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی, دوسری قرارداد میں اسمبلی آفیسرز کے گھروں پر چھاپوں اور پولیس گردی کی مذمت کی گئی .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبح صبح بڑی خبر آگئی پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ایک اور بڑی گرفتاری08:06 AM, 22 May, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل  سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں جہالت کو دیکھ کر جب اچھے لوگ خاموش ہو جاتے ہیں ۔تب جہالت اور پروان چڑھتی ہے ۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بڑی خبر۔پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ایک اور گرفتاریپنجاب اسمبلی کے افسروں کیخلاف پولیس کی کارروائیاں تیز، ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور ڈی جی کوآرڈی نیشن کے Lik na dekhn Baqwaas hu ایسے چلے گی حکومت اور غریب عوام کے کام ہوں گے. جو کام مشرف اور ظیا نا کر سکا وہ کام یہ ٹوٹ بٹوٹ جعلی کرائم منسٹر اور چیپ منسٹر کروا رہے ہیں. 1990 میں سنتے تھے اب دیکھ لیا پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنتے. استعفیٰ دو بشرموں الیکشن کرواؤ بھاگو نہیں لعنتی ٹولا..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی سے ن لیگ ایم پی اے کا استعفیعظمی بخاری اور ان کے شوہر سے بھی پارٹی ناراضBREAKINGNEWS پنجاب اسمبلی سے ن لیگ ایم پی اے کا استعفی،عظمی بخاری اور ان کے شوہر سے بھی پارٹی ناراض تفصیل لنک میں پڑھئے pmln. azmabukhari pmln_org AzmaBokhariPMLN pmln_org AzmaBokhariPMLN پارٹی نے کہاں کہا کہ وہ عظمی بخاری سے ناراض ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام: بہاء الدین یونیورسٹی کا طالبعلم اور کلرک گرفتار، ویڈیوز برآمددونوں ملزمان کے موبائل فونز سے نازیبا ویڈیوزبھی برآمد ہوئی ہیں، تحقیقات کے دوران گروہ کا انکشاف ہوا: ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی سیٹ 5 مخصوص نشستیں اب کسے اور کیسے ملیں گی؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا دعویٰ ہے کہ ڈی سیٹ ہونے والی 5 مخصوص نشستیں فوری طور پر انہیں ملیں گی۔ تفصیلات جانیے: PunjabAssembly ElectionCommission DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی معاملات پر غیر ملکی میڈیا کے سخت سوالات اور بلاول کےپراعتماد جواباتنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)پاکستان کے وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری نے اپنے دورے کے آخری روز اقوام متحدہ میں پریس بریفنگ میں شرکت کی. انہوں نے مختصر طور پر PakistanUN_NY BBhuttoZardari Masood__Khan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »